روزانہ ارکائیوز

این سی او سی کے کام اور ادارے کی تعریف کرنی چاہیے، عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ این سی او سی کے کام اور ادارے کی تعریف کرنی چاہیے۔  تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ وزیراعظم کے قائم کردہ منفرد پلیٹ فارم نے یہ یقینی بنانے کی بہترین کوشش کی کہ غریب کو …

مزید پڑھئے

حکومت کپاس کی فصل پر خصوصی توجہ دے رہی ہے ، فخر امام

وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکیورٹی فخر امام نے کہا کہ حکومت کپاس کی فصل پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکیورٹی فخر امام نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سال کپاس کی کم پیدوار ہوئی ، کپاس کی پیداوار میں کمی کی وجہ موسمی حالات اور سفید مکھی تھی۔ انہوں …

مزید پڑھئے

یہ کس پاکستانی اداکارہ کے بچپن کی تصویر ہے؟بوجھو تو جانیں

اس تصویر میں موجود یہ ہنستی مسکراتی بچی کونسی مقبول پاکستانی اداکارہ ہے؟ مذکورہ تصویر پاکستان شوبز انڈسٹری کو لاتعداد سپر ہٹ ڈرامے دینے والی صدا بہاراور ورسٹائل اداکارہ نادیہ جمیل کی ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق نادیہ جمیل نے سماجی رابطوں کی مقبول ترین ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنے بچپن کی یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کا وزارت سائنس کی طرف سے بنائی گئی پاکستانی الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کا معائنہ

وزیراعظم عمران خان نے وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی کی طرف سے بنائی گئی پاکستانی الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کا معائنہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ آخر کار اب پاکستان میں ایسے انتخابات ہوں گے جس کے نتائج سب کو قبول ہوں گے۔ عمران خان نے …

مزید پڑھئے

این سی او سی کی پوری ٹیم قابل تعریف ہے، شفقت محمود

شفقت محمود کا کہنا ہے کہ این سی او سی کی پوری ٹیم قابل تعریف ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ این سی او سی نے بہترین کام سر انجام دیا  ہے، وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں کورونا  جیسے …

مزید پڑھئے

پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات میں کوئی طاقت رکاوٹ نہیں بن سکتی، شیخ رشید

شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات میں کوئی طاقت رکاوٹ نہیں بن سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ چینی سفیر عزت ماب نونگ رونگ کی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی رہائشگاہ پر آمد …

مزید پڑھئے

سندھ پر عمران خان کا اتنا ہی حق ہے جتنا پنجاب پر ہے، شہباز گل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ سندھ پرعمران خان کا اتنا ہی حق ہے جتنا پنجاب پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں شہباز شریف صاحب سے رپورٹ مانگی جارہی ہے مگر ڈاکٹر نہیں …

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا: چینی کا بحران سر اٹھانے لگا

خیبرپختونخوا میں چینی کا بحران ایک بار پھر سر اٹھانے لگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے چینی کی فی کلو قیمت 88 روپے مقرر کی گئی ہےجبکہ چینی فی کلو 100 روپے میں ہول سیلر کی مل رہی ہے۔ ہول سیلز کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ 100 والی چینی88 میں فروخت نہیں کرسکتے لیئے چینی …

مزید پڑھئے

مٹھی لسی پینے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد کی حالت خراب

مٹھی لسی پینے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد کی حالت خراب ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترکھنی کے قریب گاؤں 64 ای بی میں لسی پی کی وجہ سے گھرمیں بچوں سمیت 8 افراد بے ہوش ہو گئے ہیں زرائع نے بتایا ہے کہ بے ہوش ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ زرائع نے …

مزید پڑھئے

کراچی میں ویکسین کی قلت ختم ہوگئی

کراچی میں ویکسین کی قلت ختم ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے سائنو ویک اور ساینو فارم ویکسین کراچی پہنچا دی گئی ہے اور تمام سینٹرز پر تمام ویکسین موجود ہیں۔ ذرائع کے مطابق چینی ویکسین سائنو ویک، ساینو فارم اور کین سائنو دستیاب ہے۔ اس کے علاوہ امریکی ویکسین ایسٹرازینیکا اور موڈرنا بھی دستیاب ہے۔ The post …

مزید پڑھئے