روزانہ ارکائیوز

راج کندرا پورنوگرافی کیس ؛ ایک اور ماڈل نے نئے انکشافات کر دئیے

بالی ووڈ کی اداکارہ و ڈانسر شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کی فحش فلموں میں گرفتاری کے بعد حیران کن انکشافات سامنے آرہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راج کندرا پورنوگرافی کیس کی وجہ سے اداکارہ شلپا شیٹی کو کروڑوں روپے کے نقصان کا بھی سامنا کرنا پڑرہاہے۔ شلپا شیٹی بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہونے کے ساتھ …

مزید پڑھئے

دہشتگردی و انتہا پسندی کا خاتمہ ہی پاکستان پیپلز پارٹی کا منشور ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دہشتگردی و انتہا پسندی کا خاتمہ اور رواداری و مساوات کا فروغ ہی پاکستان پیپلز پارٹی کا منشور ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سانحہ کوئٹہ کی پانچویں برسی پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ 8 اگست 2016 کو کوئٹہ میں شہید …

مزید پڑھئے

وطن کی خاطر جان نچھاور کرنے والوں کو قوم سلام پیش کرتی ہے، شہباز گل

شہباز گل کا کہنا ہے کہ وطن کی خاطر جان نچھاور کرنے والوں کو قوم سلام پیش کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ وطن عزیز کا دفاع کرتے ہوئےجام شہادت نوش کرنے والے پاکستان …

مزید پڑھئے

علماء کرام اور نے ہمیشہ ہر موقع پر قوم کی رہنمائی کی ہے، عثمان بزدار

عثمان بزدار کیا کہنا ہے کہ علماء کرام اور مشائخ عظام نے ہمیشہ ہر موقع پر قوم کی رہنمائی کی ہے ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت اتحادبین المسلمین کمیٹی پنجاب کا اجلاس ہوا جس میں تمام مکاتب فکر کے علماء کرام، مشائخ عظام اور علمی و دینی شخصیات نے شرکت کی اجلاس …

مزید پڑھئے

واٹس ایپ نے نئے ایموجیز متعارف کرادئیے

پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی مقبول ترین موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کےلئے نئے ایموجیز متعارف کرادئیے ہیں۔ سوشل میڈیا رہورٹس کے مطابق ایموجیز کی ریفرینس ویب سائٹ ’’ایموجی پیڈیا‘‘ نے حال ہی میں اعلان کیا تھا کہ ایپل نے اپنے آپریٹنگ سسٹم iOS 14.5 کی نئی اپ ڈیٹ میں متعدد نئے ایموجیز کو متعارف …

مزید پڑھئے

سی ٹی ڈی نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا

سی ٹی ڈی نے لاہور میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے لاہور کے علاقے فیروز والا میں کارروائی کی جس میں تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اس ضمن میں سی ٹی ڈی کے ترجمان نےبتایا ہے کہ سی ٹی ڈی کی گلشن بابر آبادی کے علاقہ میں دوران …

مزید پڑھئے

آج این سی او سی کی تشکیل کے 500 دن مکمل ہو گئے، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ آج نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی تشکیل کے 500 دن مکمل ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ آج این سی او سی کی تشکیل کے 500 دن …

مزید پڑھئے

گندم اور کپاس پاکستان کی معیشت میں اہم فصلیں ہیں، فخر امام

فخر امام کا کہنا ہے کہ گندم اور کپاس پاکستان کی معیشت میں اہم فصلیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکیورٹی فخر امام نے کہا ہے کہ گندم اور کپاس پاکستان کی معیشت میں اہم فصلیں ہیں، ہر ادارے کی کوشش ہوتی ہے کے گندم اور کپاس کا بیج رحیم یارخان کے ضلع سے خریدیں، پاکستان کی …

مزید پڑھئے

شہری کورونا کے خلاف حفاظتی تدابیر اختیار کرکے خود کو محفوظ بنائیں،سارہ اسلم

سارہ اسلم کا کہنا ہے کہ شہری کورونا کے خلاف حفاظتی تدابیر اختیار کرکے خود کو محفوظ بنائیں۔ تفصیلات کے مطابق پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر کی سیکرٹری سارہ اسلم نے کہا ہے کہ پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ جاری ہے، کورونا کیسز میں اضافہ کے  پیشِ نظر مختلف سیکٹرز کے  اسپیشل ایس او پیز جاری کر …

مزید پڑھئے

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج کوئٹہ جائیں گے

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج کوئٹہ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کوئٹہ میں شمولیتی جلسے سے خطاب کریں گے۔  جلسے کے موقع پر سابق وزیر اعلیٰ نواب ثناءاللہ زہری ، جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ ، نواب محمد خان شاہوانی، پرنس عرفان کریم ، یونس چنگیزی سمیت متعدد شخصیات پیپلز پارٹی میں …

مزید پڑھئے