کراچی: لاک ڈاؤن کے آخری روز بھی ایس او پیز کی خلاف ورزی جاری

کراچی میں لاک ڈاؤن کے آخری روز بھی ایس او پیز کی خلاف ورزی جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق شہریوں نے کورونا وائرس کو نظرانداز کردیا، شہری ماسک کا استعمال اور سماجی فاصلے کو برقرار نہیں رکھ رہے ہیں۔

The post کراچی: لاک ڈاؤن کے آخری روز بھی ایس او پیز کی خلاف ورزی جاری appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email