ملک بھر میں کورونا سے مزید 68 افراد انتقال کر گئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 68 افراد انتقال کر گئے ہیں۔

این سی او سی کی جاری کردہ نئی اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناکے مزید 4 ہزار  455 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 68 افراد انتقال کر گئے ہیں۔

این سی او سی نے بتایا ہے کہ 4 گھنٹےکےدوران 55 ہزار کورونا ٹیسٹ کیے گئے تھے۔

این سی او سی نے مزید بتایا ہے کہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 8.09 فیصد ہو گئی ہے۔

The post ملک بھر میں کورونا سے مزید 68 افراد انتقال کر گئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email