روزانہ ارکائیوز

عمران اسماعیل کا کوئٹہ پر حملہ کی مذمت

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کوئٹہ کے علاقہ سریناچوک پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنرسندھ عمران اسماعیل کا کوئٹہ کے علاقہ سریناچوک پر دہشت گرد حملہ کی مذمت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دو پولیس اہلکار شہید جبکہ متعدد افراد کے زخمی ہونے پر اظہار افسوس ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہید پولیس اہلکاروں کی …

مزید پڑھئے

ممتاز  بھٹو ایک قد آور سیاسی شخصیت تھے، فضل الرحمان

جے یو آئی  کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ممتاز بھٹو ایک قد آور سیاسی شخصیت تھے۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی  کے سربراہ مولانا فضل الرحمان  کی سابق وزیر اعلیٰ و گورنر سندھ ممتاز بھٹو کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ممتاز بھٹو سے قریبی تعلق تھا، ممتاز  بھٹو ایک …

مزید پڑھئے

سونم کپور نے فلم کا معاوضہ 11 روپے کیوں لیا؟ ہدایتکار نے وجہ بتادی

بالی ووڈ میں اداکار یا اداکارہ اسکرپٹ کے مطابق معاوضہ نہ ملنے پر فلم سائن کرنے سے انکار کردیتے ہیں تاہم ایسا شاہد ہی سنا ہو کہ اداکارہ نے خود سے معاوضہ کم کر کے فلم میں خوشی خوشی کام کیا ہو۔ بالی ووڈ کے ڈائریکٹر راکیش اوم پرکاش مہرا اپنی خود نوشت دا اسٹرینجر ان دا مرر میں لکھتے …

مزید پڑھئے

معروف بھارتی اداکار انوپم شیام چل بسے

بھارتی ٹیلی ویژن اور فلموں کے معروف اداکار انوپم شیام اوجھا آج ممبئی کے ایک اسپتال میں چل بسے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی اداکار گزشتہ چھ روز سے اسپتال میں داخل تھے جہاں آج وہ ملٹی پل اورگن فیلیئر کے باعث چل بسے۔ واضح رہے کہ وہ گردے کی بیماری میں مبتلا تھے اور ہفتے میں …

مزید پڑھئے

صبا قمر کا شاعرانہ انداز سب کو بھا گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ صبا قمر کی  تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اداکارہ صبا قمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by (@sabaqamarzaman) اداکارہ نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی  تصاویر کے کیپشن میں ایک شعر لکھا ہے۔ …

مزید پڑھئے

اداکار احسن خان کا تھیلیسیمیا اور ہیموفیلیا کے شکار بچوں کے لیے خون کا عطیہ

اداکار احسن خان  نے  تھیلیسیمیا اور ہیموفیلیا کے شکار بچوں کے لیے خون کا عطیہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  اداکار احسن خان  نے فاطمید فاؤنڈیشن میں موجود تھیلیسیمیا اور ہیموفیلیا کے شکار بچوں سے ملاقات کی، اداکارہ ریشم بھی احسن خان کے ہمراہ موجود تھیں۔  بچوں نے احسن خان اور ریشم کے ساتھ تصاویر بنوائیں جبکہ احسن خان نے …

مزید پڑھئے

ٹھٹھہ میں دو موٹرسائیکلوں میں تصادم 1 شخص جانبحق

ٹھٹھہ میں دہابیجی کے قریب قومی شاہراہ پر دو موٹرسائیکلوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق اور 1 شدید زخمی ہوگیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے کی شناخت رام بابو باگھڑی کے نام سے ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی رحمان گل کو تشویشناک حالت میں گھارو رول …

مزید پڑھئے

چینی ویکسین کی منظوری سے متعلق وزارت صحت کی وضاحت

سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے کہا ہے کہ سائنوفام اور سائنو ویک کورونا ویکسین کی ابھی تک سعودی عرب میں منظوری نہیں دی گئی ہے۔ تفصیلات  کے مطابق وزارت صحت کے ترجمان محمد العبد العالی نے اپنے ایک بیان  میں کہا کہ سعودی عرب (فائزر، ایسٹرازینکا، موڈرنا اور جانسن اینڈ جانسن) چار ویکسینوں کی منظوری …

مزید پڑھئے

اشنا شاہ کی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ کی خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔  اداکارہ اشنا شاہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی تصویر شیئر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Ushna Shah (@ushnashah) اشنا شاہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی منفرد تصویرکو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ واضح …

مزید پڑھئے

امریکی شہری نمبروں کا کھیل سمجھ کر لاکھوں ڈالر کی انعامی اسکیم جیت گیا

امریکی ریاست مشی گن کے ایک شہری نے ریاست کی جانب سے جاری کردہ انعامی اسکیم کے ٹکٹ نمبروں کو سمجھ کر لاکھوں ڈالر جیت لئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست مشی گن کے ایک شخص نے گزشتہ دنوں ریاستی انعامی اسکیم فینٹیسی 5 کے ذریعے 3 لاکھ 76 ہزار 564 ڈالر جیت لئے جو پاکستانی کرنسی …

مزید پڑھئے