ٹھٹھہ میں دو موٹرسائیکلوں میں تصادم 1 شخص جانبحق

ٹھٹھہ میں دہابیجی کے قریب قومی شاہراہ پر دو موٹرسائیکلوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق اور 1 شدید زخمی ہوگیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے کی شناخت رام بابو باگھڑی کے نام سے ہوئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی رحمان گل کو تشویشناک حالت میں گھارو رول ہیلتھ سینٹ منتقل کیا گیا ہے۔

The post ٹھٹھہ میں دو موٹرسائیکلوں میں تصادم 1 شخص جانبحق appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email