پاکستان سمیت سرحد کے اُس پار بھی مقبول ہونے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر دنانیر مبین کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
دنانیر مبین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئیں۔
View this post on Instagram
دنانیر مبین کی تصاویر کو انسٹاصارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے جبکہ ساتھ ہی کمنٹ میں تعریفوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
پاوری گرل کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا کہ وہ کالی شرٹ پہنی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی ہے۔
واضح رہے کہ دنانیر مبین کی جانب سے شئیر کی جانے والی تصاویر اور ویڈیوز کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جاتا ہے۔
The post دنانیر کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول appeared first on .