گوجرانوالہ میں مسافر وین میں دھماکہ

گوجرانوالہ میں گیس لیکج کے باعث مسافر وین میں دھماکہ ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق 3 زخمیوں کو تشویشناک حالت کے باعث لاہور منتقل کیا جا رہا ہے۔

گوجرانوالہ کے ڈپٹی کمشنر سہیل خواجہ کا کہنا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہسپتال میں ہائی الرٹ کردیا گیا ہے، ہسپتال میں ڈاکٹرز اور عملہ ڈیوٹیوں پر پہنچ چکے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ جھلسنے والے مسافروں کا علاجِ معالجہ جاری ہے۔

The post گوجرانوالہ میں مسافر وین میں دھماکہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email