مہوش حیات کے فوٹو شوٹ کی تصویر وائرل

پاکستان ڈرامہ وفلم انڈسٹری کی اداکارہ وماڈل مہوش حیات کے فوٹو شوٹ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mehwish Hayat (@mehwishhayatofficial)

مہوش حیات کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے ہلکا گلابی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوا ہے۔

اس تصویر میں اداکارہ کا میک اپ اور جیولری ان کی خوبصورتی کو مزید چار چاند لگا رہی ہے۔

اداکارہ کی اس تصویر پر تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل بھی اداکارہ اپنی ایک تصویر کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئیں تھیں۔

پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا تھا کہ اداکارہ سوئمنگ پول میں موجود ہیں۔

انسٹاگرام صارفین کی جانب سے اداکارہ کے لباس پر شدید تنقید کی جا رہی تھی۔

واضح رہے اداکارہ سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

The post مہوش حیات کے فوٹو شوٹ کی تصویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email