دستی قتل واقعہ کا دوسرا ملزم بھی گرفتار

دستی قتل واقعہ کا دوسرا ملزم عاطف شاہ بھی گرفتار ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان پولیس نے بتایا ہے کہ قتل کے دونوں ملزمان کو پولیس نے تھانہ سٹی منتقل کردیا ہے۔

ترجمان پولیس نے بتایا کہ کاروائی کے دوران ڈی پی او محمد حسن اقبال خود جائے موقع پر پہنچے تھے اور ڈی پی او مقتول کے وارثان سے بھی ملاقاتیں کیں۔

ڈی پی او محمد حسن اقبال کا کہنا تھا کہ ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائیگا۔

The post دستی قتل واقعہ کا دوسرا ملزم بھی گرفتار appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email