روزانہ ارکائیوز

آرٹسٹ نے مچھلی کی حقیقت سے قریب ترین پینٹنگ بنا ڈالی

ایک باصلاحیت فنکار نے حقیقی تھری ڈی ریسین مچھلی کی پینٹنگ تخلیق کی ہے۔ فیف ڈونگ نامی یہ آرٹسٹ غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل ہیں اور انہوں نے انتہائی حقیقت پر مبنی اور تقریباً زندگی سے معمور نظر آنے والی مچھلی کی شفاف ریسین (گوند) سے پینٹنگز بنانے میں اسپشلائز کر رکھا ہے۔ یاد رہے کہ تھری ڈی ریسین فش …

مزید پڑھئے

بھارت : ویکسینیشن سینٹر کی دلچسپ ویڈیو وائرل

بھارت میں ویکسین کی لمبی قطار سے بچنے کے لئے ایک شخص نے انوکھی حرکت کر ڈالی جس کی وائرل ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کے چہروں پر ہنسی بکھیر دی۔ ویکسینیشن سینٹر کے عملے نے لائن میں کھڑے عوام کو پس پشت ڈالتے ہوئے عمارت کی دوسری جانب لگی کھڑکی سے اپنے کسی عزیز کو ویکسین لگا دی۔ یہ …

مزید پڑھئے

مظفرگڑھ میں پولیس کریک ڈاؤن

مظفرگڑھ میں پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ میں ایس ایچ او تھانہ شاہ جمال فرحت عباس کی منشیات فروشوں کے خلاف پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروا ئی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ بدنام زمانہ منشیات فروش ایاز عرف ایازی کو گرفتار کرلیا …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مزید 6425 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 6425 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1109514 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 6425 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 4171 ، بلوچستان میں 53 ، خیبرپختونخوا میں 702 ، …

مزید پڑھئے

سلمان خان فلم شیر شاہ کا ہیرو کس کو بنوانا چاہتے تھے، پروڈیوسر کا انکشاف

فلم شیر شاہ کے پروڈیوسر شبیر باکس والا نے اہم انکشاف کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلم شیر شاہ کے پروڈیوسر شبیر باکس والا نے بتایا کہ بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی خواہش تھی اس فلم میں ہیرو کا کردار ان کے برادر نسبتی آیوش شرما کو دیا جاتا۔ اداکار سلمان خان کی یہ …

مزید پڑھئے

پر امن افغانستان پاکستان اور خطے کے لیے ضروری ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پر امن افغانستان پاکستان اور خطے کے لیے ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق جرمن چانسلر انجیلا مرکل کا وزیراعظم عمران خان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے افغانستان میں بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے پاک جرمنی دو طرفہ اعلیٰ سطحی رابطوں پر …

مزید پڑھئے

فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق

فائرنگ سے محمد آصف نامی نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق محمد آصف نامی نوجوان تھانہ سٹی کے علاقے 471 گ ب کا رہاشی تھا جس کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے جاں بحق کر دیا۔ ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ لاش کو سٹی پولیس نے تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل …

مزید پڑھئے

حیدرآباد میں 8 محرم الحرم پرعزاداروں کا آگ پر ماتم

حیدرآباد میں 8 محرم الحرم کے موقع پر سینکڑوں عزاداروں نے آگ پر ماتم کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ نسیم نگر اور ٹنڈو جہانیاں میں آگ کے ماتم میں دہکتے انگاروں پر 10سالہ بچی نے نماز ادا کی۔ ذرائع کے مطابق علاقے میں سیکورٹی کے سخت اقدامات نافذ ہوئے جس میں پولیس اور رینجرز نے …

مزید پڑھئے

گلگت بلتستان :کورونا کے پھیلاؤ کی شرح میں ریکارڈ اضافہ

گلگت بلتستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے پھیلاؤ کی شرح میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت گلگت بلتستان کی جانب سے کردہ بیان کے مطابق  5 سیاحوں سمیت مذید 40 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 9482 تک پہنچ گئی …

مزید پڑھئے

راکھی ساونت کا ریئلٹی شو میں شامل نہ کیے جانے پر انوکھا احتجاج

بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے بگ باس او ٹی ٹی پر مشتمل شو میں شامل نہ کیے جانے پر انوکھا احتجاج کیا۔ راکھی ساونت کو منگل کے روز اسپائیڈر مین کے لباس میں بگ باس کے گھر کے باہر دیکھا گیا جہاں انہوں نے بگ باس شو کی ڈیجیٹل اقساط میں شامل نہ کیے جانے پر منفرد انداز میں …

مزید پڑھئے