روزانہ ارکائیوز

لاہور میں لوگوں کی معروف پاکستانی خاتون ٹک ٹاکر سے بدتمیزی، کپڑے پھاڑ دیئے، ہوا میں اچھالتے رہے

ٹک ٹاکر خاتون کو ہراساں کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز شاہدرہ لاہور کی رہائشی عائشہ اکرم نے تھانہ لاری اڈہ میں درخواست دی کہ وہ 14 اگست کو شام ساڑھے چھ بجے اپنے ساتھی کارکن عامر سہیل، کیمرہ مین صدام حسین اور دیگر چار ساتھیوں کے ہمراہ گریٹر اقبال پارک …

مزید پڑھئے

قرنطینہ کے دوران یاسرحسین کی سب سے بڑی مشکل کیا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف میزبان اور اداکار یاسرحسین کرونا کی تشخیص کے بعد ان دنوں قرنطینہ میں وقت گزار رہے ہیں۔ اداکار یاسرحسین نے انسٹا اسٹوریز بتایا کہ ان کیلئے سب سے مشکل کام اقراء سے دوررہنا ہے۔ اقراء اوریاسر کے یہاں 23 جولائی کو پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام دونوں نے کبیرحسین رکھا۔ اس …

مزید پڑھئے

افغان سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہوگی، ذبیح اللہ مجاہد

طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغان سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے پریس کانفرنس کے دوران افغانستان میں جلد سیاسی حکومت کی تشکیل اور ہر خاص و عام کے لیے عام معافی کا اعلان کیا۔ طالبان ترجمان نے کہا کہ افغانستان کے عوام کو مبارکباد پیش …

مزید پڑھئے

لاہور میں خاتون ٹک ٹاکر کو ہراساں کرنے والوں کے خلاف مقدمہ

ٹک ٹاکر خاتون کو ہراساں کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز شاہدرہ لاہور کی رہائشی عائشہ اکرم نے تھانہ لاری اڈہ میں درخواست دی کہ وہ 14 اگست کو شام ساڑھے چھ بجے اپنے ساتھی کارکن عامر سہیل، کیمرہ مین صدام حسین اور دیگر چار ساتھیوں کے ہمراہ گریٹر اقبال پارک …

مزید پڑھئے

نورالحسن کی پہلی تنخواہ کتنی تھی؟ اداکار نے بتادیا

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے سینئر اداکار و میزبان نورالحسن نے اپنی پہلی تنخواہ سے متعلق مداحوں کو بتایا ہے۔ نورالحسن نے حال ہی میں نجی ٹی کے ایک پروگرام میں شرکت کی۔ اداکار سے میزبان نے سوال کیا کہ آپ کی پہلی تنخواہ کتنی تھی جس پر نور حسن نے سوچتے ہوئے جواب دیا کہ میں نے انٹرمیڈیٹ کے بعد …

مزید پڑھئے

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 17افراد انتقال کر گئے، محکمہ صحت

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 17 افراد انتقال کرگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت نے خیبرپختونخوا میں کورونا سے متعلق رپورٹ پیش کی ہے جس کے مطابق صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہزار 696 ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا …

مزید پڑھئے

شیر سڑک پر آگیا، ویڈیو وائرل

کمبوڈیا کے شہر نوم پنہ میں پالتو شیر کے سڑکوں پر مٹر گشت نے شہریوں کو خوف زدہ کر دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پالتو شیر کے سڑکوں پر گھومنے کی ویڈیو اور تصاویر وائرل ہوگئی ہیں جس نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔ Friend shot this video …

مزید پڑھئے

صدر عارف علوی اپنی اہلیہ کے ہمراہ ڈرامہ کورولش عثمان کے سیٹ پر پہنچ گئے

صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اہلیہ ثمینہ علوی کے ہمراہ شہرہ آفاق ترک سیریز کورولش عثمان کے سیٹ پر پہنچ گئے۔ صدرِ مملکت کی ڈرامہ کے سیٹ کے دورے کی تصاویر ٹوئٹر پر ترک سیریز کے پروڈیوسر مہمت بوزداغ کی جانب سے شیئر کی گئی ہیں۔ مہمت بوزداغ نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ سیٹ کا دورہ کرنے پر میں …

مزید پڑھئے

افغان طالبان سے رابطے میں ہیں، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ افغان طالبان سے رابطے میں ہیں، ہر قسم کے حالات کے لیے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں وزیر داخلہ شیخ رشید نے کابل میں افغان طالبان کے آنے کے بعد سے اب تک کی صورتحال کو اطمینان بخش قرار دیا ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ کالعدم ٹی …

مزید پڑھئے

دنیا پر امن  اور مستحکم افغانستان دیکھنا چاہتی ہیں ، اسٹولٹن برگ

نیٹو کے سیکرٹری جنرل یین اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ دنیا پر امن اور مستحکم افغانستان دیکھنا چاہتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان  کی صورتحال پر نیٹو کے سیکرٹری جنرل یین اسٹولٹن برگ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ افغان فورسز اپنے ملک کا دفاع  کرنے میں ناکام رہیں۔ نیٹو کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ طالبان افغانستان …

مزید پڑھئے