روزانہ ارکائیوز

افغانستان کی صورتحال پرعمران خان کے عالمی رہنماؤں سے رابطے

وزیراعظم عمران خان نے افغانستان کی صورتحال پر عالمی رہنماؤں سے رابطے کیئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے برطانوی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں دونوں وزرائے اعظم نے افغانستان کی صورتحال پر گفتگو کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور ترک صدر کے درمیان ایک مرتبہ پھر ٹیلی فونک رابطہ ہوا …

مزید پڑھئے

جنرل ندیم رضاسےسعودی چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے سعودی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فایض بن حامد الرویلی کی ملاقات ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے سعودی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فایض بن حامد …

مزید پڑھئے

صدر کے بھاگنے کی صورت میں فرسٹ نائب صدر قائم مقام صدر ہوتا ہے، سابق نائب صدر امراللہ صالح

سابق نائب صدر امراللہ صالح نے کہا ہے کہ افغان آئین کے مطابق صدر کی موت، استعفیٰ، غیرموجودگی یا بھاگنے کی صورت میں فرسٹ نائب صدر قائم مقام صدر ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سابق نائب صدر امراللہ صالح نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ میں اس …

مزید پڑھئے

سرکاری سرپرستی میں سندھ کے اندر منشیات فروشی جاری ہے، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا کہ سرکاری سرپرستی میں سندھ کے اندر منشیات فروشی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے سندھ میں منشیات کی صورتحال پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ بلاول ہاؤس، وزیراعلیٰ ہاؤس کا خرچہ منشیات کے پیسوں سے چل رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ منشیات …

مزید پڑھئے

پاکستان افغانیوں کے حقوق اور سیکیورٹی چاہتا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان افغانیوں کے حقوق اور سیکیورٹی چاہتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے ڈینمارک کے وزیراعظم کا  ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں وزیراعظم نے کا افغانستان مسئلے کے سیاسی حل پر  بھی زور دیا۔ ٹیلیفونک رابطے کے دوران دونوں رہنماؤں نے افغانستان میں بدلتی صورتحال پر گفتگو کی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے ڈینمارک …

مزید پڑھئے

کنگنا رناوت عرب ملک کی معروف شخصیت مسلمان نوجوان کے عشق میں گرفتار؛ تصاویر وائرل، بھارت میں نئی بحث چھڑ گئی

بھارت میں متنازعہ بیانات کی بدولت شہرت حاصل کرنے والے اداکار کمال راشد خان نے اداکارہ کنگنا رناوت کی مسلمان لڑکے سے محبت کے حوالے سے اہم انکشاف کردیا ہے۔ کمال خان نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ کنگنا رناوت ایک مسلمان لڑکے کی محبت میں گرفتار ہوگئی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by …

مزید پڑھئے

افغانستان میں اسلامی قوتوں کی فتح پر نئی دہلی کو سانپ سونگھ گیا ہے ، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ افغانستان میں اسلامی قوتوں کی فتح پر نئی دہلی کو سانپ سونگھ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ تین بڑی سیاسی جماعتوں کا سیاسی کارٹل ہے، مقصد عوام کے نہیں ذاتی مفادات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کا گھٹنا عوام کی گردن پر ہے …

مزید پڑھئے

خاتون کو انصاف دلانا ہماری ذمہ داری ہے،عثمان بزدار

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ خاتون کو انصاف دلانا ہماری ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے دست درازی کے واقعہ پر نوٹس   لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب  کر لی۔ عثمان بزدار کہنا تھا کہ واقعہ میں ملوث ملزمان …

مزید پڑھئے

پاکستان افغانستان کے ساتھ وسیع البنیاد تعلقات چاہتا ہے،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ وسیع البنیاد تعلقات چاہتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان وفد کی ملاقات ہوئی جس میں افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ …

مزید پڑھئے

کراچی سائٹ ایریا سے 1 شخص کی لاش برآمد

کراچی کے علاقے سائٹ ایریا سے 1 شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ برآمد لاش کی شناخت ایاز کے نام سے ہوئی ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ متوفی کی لاش کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ The post کراچی سائٹ ایریا سے 1 شخص کی لاش برآمد appeared …

مزید پڑھئے