روزانہ ارکائیوز

اُشنا شاہ کی تصاویر وائرل، اداکارہ تنقید کی زد میں آگئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اُشنا شاہ کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ اداکارہ اُشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نےسیاہ  رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Ushna Shah (@ushnashah) اداکارہ …

مزید پڑھئے

جس کابل کو میں جانتی ہوں وہ بہت خوبصورت ہے، ہیما مالنی

بھارتی اداکارہ ہیما مالنی کا کہنا ہے کہ میں جس کابل کو جانتی ہیں وہ بہت خوبصورت ہے۔ معروف بھارتی اداکارہ ہیما مالنی کو افغانستان پر طالبان کے قبضے کی خبروں نے 1975 کے پرامن دورۂ افغانستان کی یاد دلا دی۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ جس کابل کو جانتی ہیں وہ بہت خوبصورت ہے اور وہاں …

مزید پڑھئے

کس بلڈ گروپ کے لوگ کورونا وائرس سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں؟

کس بلڈ گروپ کے لوگ کورونا وائرس سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں، سائنسدانوں نے نشاندہی کردی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ناروے اور جرمنی کے سائنسدانوں نے ایک مطالعے کے ذریعے یہ معلوم کرلیا ہے کہ خون کے بعض گروپ کے حامل افراد کیلئے نیا کورونا وائرس یعنی کوویڈ 19 زیادہ نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔ ناروے …

مزید پڑھئے

کشمیر پریمیئر لیگ فائنل ، مظفرآباد ٹائیگرز کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ

کشمیر پریمیئر لیگ فائنل میں مظفرآباد ٹائیگرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کشمیر پریمیئر لیگ کا فائنل مظفرآباد ٹائیگرز اور راولاکوٹ ہاکس کے درمیان کھیلا جا رہا ہے ، بسم اللہ خان اور عمر امین نے راولاکوٹ ہاکس کیلئے اننگز کا آغاز کیا ہے۔ اس کے علاوہ راولاکوٹ ہاکس نے شاندار …

مزید پڑھئے

ایک ہی شادی سے بے حد خوش ہوں، حمزہ علی عباسی

پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی نے اسلام میں 4 شادیوں کے حکم سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ انسٹاگرام پر حمزہ علی عباسی کا ایک انٹرویو کلپ وائرل ہوگیا ہے جس میں انہیں 4  شادیوں کے احکام سے متعلق گفتگو کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ حمزہ علی عباسی کا کہنا تھا کہ اسلام میں چار شادیوں کی اجازت انتہائی  …

مزید پڑھئے

سلطان محمود چوہدری کا ماضی میں تحریکِ آزادی کے لیے نمایاں کردار رہا ہے، عبد القیوم نیازی

وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا ماضی میں تحریکِ آزادی کے لیے نمایاں کردار رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی اور بیرسٹرسلطان محمود چوہدری کے درمیان قانون ساز اسمبلی میں وزیراعظم کے چیمبر میں ملاقات ہوئی جہاں وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر …

مزید پڑھئے

مراد علی شاہ انکی اولین پسند انکی کرپشن کی وجہ سے ہیں ، ڈاکٹر شہباز گِل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا کہ مراد علی شاہ انکی اولین پسند انکی کرپشن کی وجہ سے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے بلاول زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پرچی چیئرمین ہر معاملے میں ڈھٹائی سے جھوٹ بولتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حادثاتی …

مزید پڑھئے

ترقیاتی پیکج کے منصوبوں پرعملی پیش رفت کے لئے حقیقت پسندانہ ٹائم لائینز مقرر کئے جائیں، وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا

وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ ترقیاتی پیکج کے منصوبوں پرعملی پیش رفت کے لئے حقیقت پسندانہ ٹائم لائینز مقرر کئے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیرِ صدارت مہمند ڈیم پراجیکٹ کے تحت عوامی فلاح بہبود کے منصوبوں سے متعلق اجلاس ہوا جس میں کورکمانڈر پشاور کے علاوہ متعلقہ انتظامی سیکرٹریوں اور …

مزید پڑھئے

اسرا بلگیچ کا افغان خواتین کے مستقبل پر تشویش کا اظہار

عظیم سلطنتِ عثمانیہ پر بننے والی مشہورِ زمانہ ترک سیریز ارطغرل غازی میں حلیمہ سطان کا کردار ادا کرنے والی مشہور ترک اداکارہ اسرا بلگیچ نے افغانستان کی موجودہ صورتحال پر افغان خواتین کے مستقبل پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ نے اپنی انسٹا اسٹوری پر افغان خواتین کے بارے میں ایک پوسٹ شیئر کی جس کے مطابق اب …

مزید پڑھئے

نویں اور دسویں محرم کو دفعہ 144 کے تحت ڈبل سواری پر پابندی ہوگی ، راجہ بشارت

وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے کہا کہ نویں اور دسویں محرم کو دفعہ 144 کے تحت ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے کہا کہ پورے پنجاب کی ڈویژنل انتظامیہ اور علماء کرام سے ملاقاتیں کی ہیں ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل آئی جی کو محرم کے دوران سیکورٹی کو مانیٹر …

مزید پڑھئے