روزانہ ارکائیوز

الیکشن کمیشن میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے حوالے سے اجلاس آج ہوگا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے حوالے سے اہم اجلاس آج 11 بجے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر الیکشن کمیشن کو آج بریفنگ دیں گے اسکے علاوہ سیکریٹری الیکشن کمیشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر  اپنے موقف سے چیف الیکشن کمشنر کو آگاہ بھی کریں گے۔ چیف …

مزید پڑھئے

کابل میں نئی دہلی کے سفیر اور بھارتی عملے کو فوری طور پر انڈیا بلا لیا گیا ہے، ارندم باگچی

بھارتی وزارت داخلہ کے ترجمان ارندم باگچی کا کہنا ہے کہ کابل میں نئی دہلی کے سفیر اور بھارتی عملے کو فوری طور پر انڈیا بلا لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزارت داخلہ کے ترجمان ارندم باگچی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ انڈیا نے کابل سے اپنے سفارت کار …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ پنجاب کی ٹوکیو اولمپکس کے کھلاڑیوں سے ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے ٹوکیو اولمپکس میں قوم کا نام روشن کرنے والے کھلاڑیو ں اور کے ٹو کی چوٹی سر کرنیوالے کوہ پیماؤں سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ٹوکیو اولمپکس میں نیزہ بازی او رویٹ لفٹنگ میں نمایاں کارکردگی کامظاہرہ کرنے والے ارشد ندیم، طلحہ طالب، کوچ سید فیاض بخاری …

مزید پڑھئے

افغانستان کے ساتھ امریکی اقتصادی روابط جاری رکھنا بھی اہمیت کا حامل ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغانستان کے ساتھ امریکی اقتصادی روابط جاری رکھنا بھی اہمیت کا حامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے امریکی سیکرٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں دونوں رہنماؤں کا افغانستان میں تیزی سے بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔ وزیر خارجہ نے …

مزید پڑھئے

افغان حکومت کا تیزی سےخاتمہ حیرت کی بات ہے،جوبائیڈن

جوبائیڈن کیا کہنا ہے کہ افغان حکومت کا تیزی سےخاتمہ حیرت کی بات ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جوزف بائیڈن نے کہا ہے افغانستان  میں امریکی مشن دہشت گردی کی روک تھام تھا، ہمارا مقصد القائدہ کا خاتمہ اور اسامہ کو پکڑنا تھا، جس میں  ہم کامیاب ہوئے ہیں، افغانستان میں آنے کا مقصد تعمیر نو نہیں تھا، افغان …

مزید پڑھئے

کابل ائیرپورٹ پر ہزاروں شہری ملک چھوڑنے کیلئے جمع

کابل ائیرپورٹ پر ہزاروں شہری ملک چھوڑنے کیلئے جمع ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افراتفری کے پیش نظر ائیرپورٹ کو بند کر دیا گیا ہے جبکہ  امریکہ، برطانیہ، جرمنی اور کینیڈا کے شہریوں کے انخلاء کے لیے فوجی جہاز استعمال کیے جارہے ہیں۔ ازبکستان حکومت کا کہنا ہے کہ گزشتہ 48 گھنٹوں میں تقریبا 750 افغان فوجی اہلکارازبکستان …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو کی زیر صدارت پیپلزپارٹی کا سی ای سی اجلاس آج ہوگا

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیرصدارت پیپلزپارٹی کا سی ای سی اجلاس آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سی ای سی اجلاس میں افغانستان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔ واضح رہے کہ اجلاس کے بعد بلاول بھٹو زرداری پریس کانفرنس کریں گے۔ The post بلاول بھٹو کی زیر صدارت پیپلزپارٹی کا سی ای سی اجلاس …

مزید پڑھئے

افغانستان میں امریکہ کے 2500 فوجی بھجوا دیے گئے ہیں، جان کربی

امریکی وزارت دفاع کے ترجمان جان کربی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امریکہ کے2500 فوجی بھجوا دیے گئے ہیں جبکہ کل تک یہ تعداد 3 ہزار ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق  جان کربی نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ان فوجیوں کا کام امریکی شہریوں اور دیگر اتحادیوں کو افغانستان سے نکالنا ہے ، کابل ائیرپورٹ …

مزید پڑھئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 95 افراد انتقال کر گئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 95 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ این سی او سی  کی جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 3 ہزار 221 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 95 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ این سی او سی …

مزید پڑھئے

کورونا وباء کو شکست دینے والے افراد کے ساتھ مختلف ذہنی مسائل ہونے کا انکشاف

کورونا وباء سے گزشتہ دو سال کے عرصے میں متعدد لوگ لقمہ اجل بن چکے ہیں وہیں بہت بڑی تعداد کورونا وباء کو شکست دینے میں کامیاب بھی ہوئی ہے۔ سائنسدانوں کی تحقیق کی مدد سے ہر روز ایک ان کورونا وباء کو شکست دینے والے افراد کے ساتھ  پیش اآنے والے متعدد مسائل کے حوالے سے معلوم ہوتا ہے۔ …

مزید پڑھئے