روزانہ ارکائیوز

معروف بھارتی اداکارہ کو گرفتار کرلیا گیا

معروف بھارتی اداکارہ میرا متھن کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اداکارہ میرا متھن کو دلت برادری کے خلاف ہتک آمیز زبان استعمال کرنے اور پھر پولیس کو اپنی گرفتاری پر دھمکانے پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔  رپورٹس کے مطابق میرا متھن کے خلاف دلتوں کے لیے کام کرنے والی ایک جماعت کے رہنما نے …

مزید پڑھئے

مغربی انداز میں منال خان کی حسین تصاویر توجہ کا مرکز بن گئیں

پاکستانی شوبز اور ڈرامہ انڈسٹری سے تعلوق رکھنے والی خوبرو اداکارہ و ماڈل منال خان کی نت نئی تصاویر فیشن سینس کی وجہ سے سوشل میڈیا  مرکز بنی رہتی ہیں۔ منال خان کے فیشن اور ملبوسات کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے ۔ حال ہی میں اداکارہ و ماڈل منال خان نے مغربی انداز اور …

مزید پڑھئے

کووڈ ویکسین کی جعلی سرٹیفکیشن کی شناخت کے لیے ایپ متعارف

کووڈ ویکسین کی جعلی سرٹیفکیشن کی شناخت کے لیے ایپ متعارف کر وادی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا ویکسین کی جعلی سرٹیفکیشن کے سلسلے کو روکنے کے لیے نیشنل اینڈ کمانڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی ) کی جانب سے پاک کووڈ19 ویکسینیشن ایپ متعارف کروادی گئی ہے۔ یہ ایپ کورونا ویکسین کے جعلی سرٹیفکیشن کی شناخت کے …

مزید پڑھئے

اسمبلی اجلاس ہر حال میں منعقد کرنا آئینی ضرورت ہے، چوہدری لطیف اکبر

اختلاف  چوہدری لطیف اکبر کا کہنا ہے کہ اسمبلی اجلاس ہر حال میں منعقد کرنا آئینی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے آزادکشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ اپوزیشن کی طرف سے ہم اسپیکر کو اجلاس منعقد کرنے کے لئے درخواست دے رہے ہیں۔ انھوں نے مزید کہا …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری طاہر خورشید کو تبدیل کر دیا گیا

وزیراعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری طاہر خورشید کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طاہر خورشید کی جگہ سیکرٹری اسپیشلائزڈ ہیلتھ عامر جان کو تعینات کردیا گیا ہے، عامر جان سیکرٹری انرجی اضافی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ ذرائع کے مطابق سیکرٹری پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ  سارہ اسلم کو سیکرٹری اسپیشلائزڈ کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔ اس …

مزید پڑھئے

جہانگیر ترین کی شیخ سلمان نعیم سے ملاقات

جہانگیر ترین نے شیخ سلمان نعیم سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین  نے پنجاب اسمبلی کے رکن سلمان نعیم کو سپریم کورٹ کی جانب سے بطور ایم پی اے ركنیت بحالی پر مبارکباد دی ہے۔ ملاقات میں جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ سچ کی فتح ہوئی ہے اور انصاف کیا گیا ہے۔ …

مزید پڑھئے

پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کی زندگی پر مبنی فلم میں ماہرہ خان بظور مرکزی کردار

پاکستان کی باصلاحیت اور باکمال ادکارہ ماہرہ خان نے حال ہی میں ڈرامہ انڈسٹری میں تقریباً 8 سال بعد واپسی  کی ہے۔ اداکارہ ماہرہ خان کی اداکاری کی جس حد تک تعریف کی جائے وہ کم ہے۔ رپورٹس کے مطابق ادکارہ ماہرہ خان پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کی زندگی پر مبنی فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گی۔ …

مزید پڑھئے

ساحل سندر پر پھنسے بحری جہاز کو نکالنے کا کام تاحال مکمل نہ ہوسکا

شہر قائد کے ساحل سمندر  پر پھنسے بحری جہاز ہینگ ٹونگ 77  کو نکالنے کا کام تاحال مکمل نہیں ہوسکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق موسم کی تبدیلی کے باعث بوٹ سے جہاز تک آئرن وائر باندھنے کا کام مکمل نہیں کیا جاسکا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ 11 سومیٹر رسے کے ساتھ آئرن وائرجہاز پر باندھا جائیگا جس کے …

مزید پڑھئے

جلد از جلد لوکل باڈیز ایکٹ میں ترامیم پنجاب اسمبلی سے پاس کروائیں گے، محمود الرشید

صوبائی وزیر بلدیات میاں محمود الرشید نے کہا کہ جلد از جلد لوکل باڈیز ایکٹ میں ترامیم پنجاب اسمبلی سے پاس کروائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر بلدیات میاں محمود الرشید سے وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کی ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے وزیراعظم کی قائم کردہ خصوصی کمیٹی کا اجلاس آئندہ چند روز میں طلب کرنے کا فیصلہ …

مزید پڑھئے

گوگل اپنا سستا ترین فون صارفین کےلئے پیش کرنے کیلئے تیار

گوگل اپنا کم بجٹ اسمارٹ فون توقع سے بھی پہلے صارفین کے لیے پیش کررہا ہے۔ گوگل کی پکسل سیریز کا نیا مڈ رینج فون پکسل 5 1 ممکنہ طور پر 17 اگست کو متعارف کرایا جا رہا ہے۔  رپورٹس کے مطابق گوگل کی جانب سے کچھ ماہ پہلے تصدیق کی گئی تھی کہ پکسل 5 اے کو متعارف کرایا …

مزید پڑھئے