روزانہ ارکائیوز

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ بیگنا موری پہنچ گئے

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ بیگنا موری پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سجاول کے گاؤں سرویج نگر پہنچ کر سینئر صحافی اور  ضلعی سیکرٹری اطلاعات سورج  سجاولی کے انتقال پر ورثاء سے تعزیت کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا …

مزید پڑھئے

ملک میں یکساں نصاب تعلیم نافذ کردیا گیا ہے، حافظ طاہر اشرفی

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ ملک میں یکساں نصاب تعلیم نافذ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر اشرفی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا موقف تھا کہ افغان مسئلے کا حل صرف مذاکرات …

مزید پڑھئے

محکمہ بلدیات پنجاب میں 68 ہزار نئی آسامیاں پیدا کرنے کی منظوری

محکمہ بلدیات پنجاب میں 68 ہزار نئی آسامیاں پیدا کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ قانون پنجاب نے محکمہ بلدیات میں 68 ہزار نئی آسامیاں پیدا کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ بلدیات پنجاب نے پنجاب حکومت سے نئے نظام کے تحت بلدیاتی انتخابات کے بعد جنوری 2022ء سے 68 ہزار …

مزید پڑھئے

ملک مکمل لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہوسکتا،تیمور سلیم جھگڑا

تیمور سلیم جھگڑا کا کہنا ہے کہ ملک مکمل لاک ڈاؤن کا متحمل  نہیں ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے وزیر صحت و خزانہ تیمور ظفر جھگڑا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک مکمل لاک ڈاؤن کا متحمل  نہیں ہوسکتا ہے، ہم سرکاری ہسپتالوں میں کیپیسٹی بڑھا  رہے ہیں، ابھی تک 20 فیصد لوگوں …

مزید پڑھئے

وزیراعظم نے گورنر پنجاب کو اسلام آباد طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے گورنر پنجاب چوہدری سرور کو اسلام آباد طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری سرور شام کو وزیراعظم سیکرٹریٹ میں اعلیٰ سطح اجلاس میں شرکت کرینگے ،  اجلاس میں جی ایس پی پلس کے حوالے سے صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ اسکے علاوہ اجلاس میں جی ایس پی پلس کے حوالے سے یورپی یونین سے …

مزید پڑھئے

ملتان میں بھی کورونا ویکسینیشن کا سلسلہ جاری

ملتان میں بھی کورونا ویکسینیشن کا سلسلہ جاری ہے۔ جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ضلع بھر میں 3 روز کے دوران 76 ہزار 384 افراد نے ویکسینیشن کرائی ہے جن میں 70 ہزار سے زائد لوگوں نے ویکسین کی پہلی  خوراک اور  6 ہزار سے زائد افراد نے ویکسین کی دوسری خوراک لگوائی ہے۔  ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کا کہنا …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی گورننگ باڈی کا اجلاس طلب کرلیا

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی گورننگ باڈی کا اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں لاہور شہر کے ترقیاتی منصوبو ں پر پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اجلاس میں ایل ڈی اے، واسا اور ٹیپا کے بجٹ کی منظوری دی جائے گی، ڈی جی ایل …

مزید پڑھئے

صدر پاکستان نے جسٹس عمرعطا بندیال کو قائم مقام چیف جسٹس مقرر کردیا

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس عمر عطا بندیال کو قائم مقام چیف جسٹس مقرر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس گلزار احمد کی ملک میں عدم موجودگی میں وہ قائم مقام چیف جسٹس کے فرائض انجام دیں گے۔ واضح رہے کہ جسٹس عمر عطا بندیال سپریم کورٹ کے سنیر ترین The post صدر پاکستان نے جسٹس عمرعطا …

مزید پڑھئے

شاہد آفریدی نوجوان نسل کی تربیت کے حوالے سے فکر مند ہوگئے

شاہد آفریدی، پاکستان کرکٹ کا ایک بڑا نام ہے جن کا شمار پاکستان کے بہترین آل راؤنڈرز کھلاڑیوں میں ہوتا ہے۔ شاہد آفریدی وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بھی رہ چکے ہیں۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شاہد خان آفریدی نے شرکت کی جس میں ان کے ہمراہ پاکستانی گلوکار شہزاد رائے …

مزید پڑھئے

صوبائی حکومت وزیراعظم کے 10 بلین ٹری پراجیکٹ کی کامیابی کیلئے پر عزم ہے، محمود خان

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا کہ صوبائی حکومت وزیراعظم عمران خان کے 10 بلین ٹری پراجیکٹ کی کامیابی کے لئے پرعزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت شجرکاری مہم سے متعلق اجلاس ہوا جس میں مون سون شجر کاری مہم 2021 کے تحت اب تک کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلیٰ …

مزید پڑھئے