روزانہ ارکائیوز

رنجیت سنگھ کے مجسمے کو نقصان پہنچانے والے ملزم گرفتار

رنجیت سنگھ کے مجسمے کو نقصان پہنچانے والے ملزم رضوان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سی سی پی او غلام محمود ڈوگر نے کہا ہے کہ ملزم کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے انھوں نے مزید بتایا ہے کہ ملزم نے ہتھوڑے سے مجسمے کو نقصان پہنچایا ہے۔ واضح رہے کہ سی سی پی او لاہور …

مزید پڑھئے

مایا علی شمالی علاقہ جات کی سیر پر، ویڈیو وائرل

پاکستانی شوبز اور ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی قابل اور باصلاحیت اداکارہ مایا علی نے کم وقت میں اس انڈسٹری میں اپنے قدم جمائے ہیں۔ صرف اتنا ہی نہیں بلکہ اداکارہ مایا علی نے ہمیشہ ہر کردار کو بہت کمال سے نبھایا بھی ہے۔ ان دنوں اداکارہ مایا علی شمالی علاقہ جات کی سیر پر ہنزہ گئی ہوئی ہیں …

مزید پڑھئے

آلو سے موبائل فون کس طرح چارج ہوتا ہے؟ جانیں دلچسپ طریقہ

آلو صرف کھانے کے ہی نہیں بلکہ موبائل چارج کرنے کے کام بھی آسکتے ہیں؟ کیسے؟ آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں۔ آلو کس طرح موبائل چارج کرتا ہے؟ آلو کے اندر فاسفورک ایسڈ بڑی مقدار میں موجود ہوتا ہےجو زنک اور تانبے کے ساتھ مل کر توانائی پیدا کرتا ہے۔ اس لئے جتنے زیادہ آلو رکھے جائیں گے اتنی …

مزید پڑھئے

وزیراعظم صنعتوں کے فروغ کے لئے پرعزم ہیں، فرخ حبیب

فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم صنعتوں کے فروغ کے لئے پرعزم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ وزیراعظم عمران کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنے کے ساتھ چھوٹےاور درمیانے درجے کی صنعتوں کے فروغ کے لئے پرعزم …

مزید پڑھئے

ملک میں پہلی مرتبہ طاقتور لوگوں کا احتساب ہو رہا ہے، ڈاکٹر شہباز گِل

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل کا کہنا ہے کہ ملک میں پہلی مرتبہ طاقتور لوگوں کا احتساب ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر شہباز گِل نے  شاہد خاقان عباسی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شاہد خاقان دربارئیت کا چشمہ پہنے چور پارٹی کا حصہ ہیں، باریاں لگا کر …

مزید پڑھئے

سپریم کورٹ نے رکن صوبائی اسمبلی پنجاب سلمان نعیم کو بحال کر دیا

سپریم کورٹ نے رکن صوبائی اسمبلی پنجاب سلمان نعیم کو بحال کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے سلمان نعیم کی نااہلی کے خلاف الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق سلمان نعیم نے پی پی 217 ملتان میں شاہ محمود کے مقابلے میں کامیابی حاصل کی تھی جس کے بعد دو شناختی کارڈ …

مزید پڑھئے

یہ 5 علامتیں سامنے آنے پر فوراً جگر کا ٹیسٹ کروالینا چاہئیے ورنہ یہ خطرناک بھی ثابت ہوسکتا ہے

اس آرٹیکل میں ہم آپ کو کچھ ایسی نشانیوں کے بارے میں بتائیں گے جو جگر کی مختلف بیماریوں میں سامنے آتی ہیں۔ یہ 5 علامتیں سامنے آنے پر فوراً جگر کا ٹیسٹ کروالینا چاہئیے ورنہ یہ خطرناک بھی ثابت ہوسکتا ہے۔ پیلی آنکھیں اکثر کسی دوا سے بھی آنکھوں یا جلد کا رنگ وقتی طور پر پیلا ہوسکتا ہے …

مزید پڑھئے

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، 2 دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی نے لاہور کے علاقے جلو گاؤں میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد گرفتار کرلیے ہیں۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ گرفتار ہوئے دہشتگرد قانون نافذ کرنے والے اداروں اور مذہبی شخصیات کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ دونوں دہشت گردوں سے دھماکا خیزمواد اور اسلحہ برآمد کر …

مزید پڑھئے

کشمیر لیگ کا فائنل میچ آج کھیلا جائیگا

کشمیر لیگ کا فائنل میچ آج کھیلا جائیگا۔ مظفرآباد ٹائیگرز کے مالک ارشد تنولی کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ کشمیر لیگ میں بھارتی رغنہ کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔ انھوں نے مزید کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھی لیگ کو دیکھا جا رہا ہے۔ The post کشمیر لیگ کا فائنل میچ آج کھیلا جائیگا appeared first on …

مزید پڑھئے

آج پاکستان کی انتخابی سیاست کو بدلنے کا تاریخی دن ہے، شبلی فراز

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز کا کہنا ہے کہ آج پاکستان کی انتخابی سیاست اور طریقہ کار کو بدلنے کا تاریخی دن ہے۔ تفصیلات کے مطابق شبلی فراز نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی منشور میں کیا اہم وعدہ پورا کرنے جارہی ہے، وزیراعظم نے انتخابی اصلاحات کیلئے …

مزید پڑھئے