روزانہ ارکائیوز

عائزہ اور دانش کی شادی کی سالگرہ کے خوبصورت لمحات

پاکستان کی خوبرو اوردلکش اداکارہ  عائزہ خان  اور ہینڈسم اداکار دانش تیمور ، ڈرامہ انڈسٹری کی وہ مقبول جوڑی ہے جو اب تک ہر کسی کی آئیڈیل رہی ہے۔ حال ہی میں اس جوڑے کی شادی کو 7 سال کا عرصہ مکمل ہوا ہے جس پر دونوں نے اپنے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے ایک دوسرے کو شادی  کے 7 سال …

مزید پڑھئے

پنجاب کو ترقی کی راہ پر گامزن کردیا ہے ، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب کو ترقی کی راہ پر گامزن کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے صوبائی وزیرجیل خانہ جات و ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان کی ملاقات ہوئی جس میں فیاض الحسن چوہان نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو محکمے کی کارکردگی سے آگاہ کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان …

مزید پڑھئے

کورونا، ڈینگی اور ملیریا کی علامات میں‌ کیا فرق ہے؟ اہم حقائق ، جانئیے

موسم کی تبدیلی یا مون سون کی بارشوں کے بعد بخار ، نزلہ کھانسی جیسی بیماریاں (ملیریا، ڈینگی) پھیلتی ہیں، چونکہ ان بیماریوں کی وجہ سے بھی بخار، نزلہ کھانسی ہوتا ہے تو کورونا اور ان بیماریوں میں فرق کیسے کیا جائے؟  انڈونیشیا کے ماہرین نے اس حوالے سے ایک تحقیق کی ہے، جس میں ان کا کہنا ہےکہ ایشیائی …

مزید پڑھئے

پی آئی اے کا کابل کے لیے آپریشن تاحال بند

پاکستان انٹرنیشل ائیرلائنز(پی آئی اے)  کی جانب سے کابل کے لیے آپریشن تاحال بند ہے۔ تفصیلات کے مطابق  تاشقند جانے کیلئے پی آئی اے کی پرواز اب افغانستان کے بجائے چین کا فضائی روٹ استعمال کرے گی جبکہ چینی فضائی روٹ استعمال کرنے کا فیصلہ افغانستان کی فضائی حدود بند ہونے کے باعث کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ کابل …

مزید پڑھئے

حرا مانی کے نئے برائیڈل شوٹ سے چند خوبصورت تصاویر

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل حرا مانی اداکاری کی صلاحیتوں سے مالا مال ہیں اور کافی شوخ مزاج کی بھی مالکن ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ حرا مانی کی برائیڈل فوٹو شوٹ سے کچھ تصویریں منظر عام پر آئی ہیں۔     View this post on Instagram   A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial) ان تصاویر میں …

مزید پڑھئے

افغانستان کا معاملہ بہت پیچیدہ ہے، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ افغانستان کا معاملہ بہت پیچیدہ  ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے میدیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں احتساب کے عمل کی حالت سب کے سامنے ہے، تین سال سے کہہ رہے ہیں کہ عدالتی کارووائی کیلئے کیمرے لگاے تاکہ …

مزید پڑھئے

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا شیڈول جاری کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آغاز اومان اور عرب امارات میں 17 اکتوبر سے ہوگا۔ جاری کردہ شیڈول میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 24 اکتوبر کو دبئی میں کھیلا جائیگا اسکے علاوہ پاکستان کا …

مزید پڑھئے

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اور اجلاس میں افغانستان کی موجودہ صورتحال بارے بریفنگ دی جائے گی۔ ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ اجلاس میں  وزیر عظم …

مزید پڑھئے

کراچی پولیس نے محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کی سکیورٹی کیلئے حتمی پلان تیار کرلیا

کراچی پولیس نے محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کی سکیورٹی کے لئے حتمی پلان تیار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مختلف مقامات پر منعقدہ جلوسوں، مجالس اور ان کے راستوں کی سکیوٹی کے لئے پولیس کے 5018 افسران و جوان ڈیوٹی کیلئے موجود رہیں گے۔ ذرائع کے مطابق کراچی پولیس کے 20 سینئر افسران اور 53 ڈی ایس پیز …

مزید پڑھئے

برطانیہ کا مزید 200 فوجیوں کو افغانستان بھیجنے کا فیصلہ

برطانیہ نے شہریوں کی انخلاء کیلئے مزید 200 فوجیوں کو افغانستان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ابل ہوائی اڈے سے شہریوں کی انخلاء کے لیے برطانیہ مزید 200 فوجی بھیجے گا، جلد ہی افغانستان میں 900 برطانوی فوجی اہلکار ہوں گے۔ برطانوی وزارت دفاع کے مطابق آر اے ایف طیاروں …

مزید پڑھئے