روزانہ ارکائیوز

محرم الحرام کے موقع پر دو چھٹیوں کا اعلان

خیبر پختونخوا حکومت نے محرم الحرام کے موقع پر دو چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے یوم عاشورہ  کے موقع پر دو چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق9 اور 10  محرم الحرام کو سرکاری چھٹی ہوگی، تمام سرکاری دفاتر بند ہونگے۔ خیال رہے کہ نواسہ رسول ﷺ، …

مزید پڑھئے

فائر فائٹر نے نوجوان کی زندگی بچالی ،ویڈیو وائرل

ایک نوجوان نے کھڑکی سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی تو فائر فائٹر نے اسے پلک جھپکتے ہی پیروں سے پکڑ کر اس کی زندگی بچالی۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہوگئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فائر فائٹر کھڑکی سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کرنے والے شخص کو پیروں سے …

مزید پڑھئے

بلڈ پریشر چیک کرنے والا منفرد بریسلیٹ

یورپی ٹیکنالوجی کمپنی نے بلڈ پریشر چیک کرنے والا منفرد بریسلیٹ پلس ویو تیار کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹیکنالوجی کمپنی نے لوگوں کی آسانی کے لئے ایسا بریسلیٹ تیار کیا ہے جو مصنوعی ذہانت کی مدد سے فشار خون کی پیمائش کرتا ہے۔ یہ بریسلیٹ 40 سال سے 60 سال تک افراد کے لئے انتہائی …

مزید پڑھئے

موجودہ حکومت میڈیا کی مکمل آزادی اور با اختیار میڈیا پر یقین رکھتی ہے ، فرخ حبیب

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا کہ موجودہ حکومت میڈیا کی مکمل آزادی اور با اختیار میڈیا پر یقین رکھتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پی ایم ڈی اے کے تحت پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے صحافیوں اور میڈیا ورکرز …

مزید پڑھئے

اورنگی ٹاﺅن میں خودکشی کا واقعہ

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاﺅن نمبر 10 الفتح کالونی کے قریب گھر میں پھندا لگا کر ایک شخص نے خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق خودکشی کرنے والے شخص کی شناخت نعیم احمد ولد فیاض بیگ کے نام سے ہوئی جبکہ اس کی عمر 55 سال بتائی جارہی ہے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے شخص کوعباسی شہید …

مزید پڑھئے

16 سال تک کے طلباء کی بھی کورونا ویکسینیشن کی جائے ، محکمہ تعلیم سندھ

محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ 16 سال تک کے طلباء کی بھی کورونا ویکسینیشن کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے تعلیمی اداروں میں پڑھنے والے طلباء کے ساتھ ساتھ والدین کی بھی ویکسینیشن لازمی قرار دے دی گئی ہے۔ محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ والدین پابند ہونگے کہ اپنا ویکسینیشن کارڈ تعلیمی اداروں میں لازمی …

مزید پڑھئے

میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا قیام دہشتگردی ہے ، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا قیام دہشتگردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ میڈیااداروں کااعلامیہ سرکاری جھوٹ پکڑےجانےکادستاویزی ثبوت ہے ، حکومت نےمیڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کےقیام سےمتعلق غلط بیانی کیوں کی؟ انہوں نے کہا کہ دانستہ جھوٹ منسوب کرکےسرکاری دستاویزبناناقانونی جرم ہے ، …

مزید پڑھئے

نیند کی کمی سے ہونے والے نقصانات، آپ کی توقع سے بھی زیادہ مضر

طبی ماہرین کا کہنا ہےکہ محض 3 راتوں تک نیند کی کمی بھی ذہنی اور جسمانی صحت کو بہت زیادہ نقصان پہنچا سکتی ہے۔ ساؤتھ فلوریڈا یونیورسٹی کی تحقیق میں مسلسل 8 دن تک 6 گھنٹے سے کم نیند کے اثرات کا جائزہ لے کر نتائج سامنے پیش کیے گئے ہیں۔ 6 گھنٹے وہ کم از کم وقت ہے جو …

مزید پڑھئے

نااہل لیگ کے درباری میڈیا کے جعلی چمپئن بن کر سیاست کر رہے ہیں، شہباز گِل

شہباز گِل کا کہنا ہے کہ نااہل لیگ کے درباری میڈیا کے جعلی چمپئن بن کر سیاست کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے  معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شریف خاندان کی عیدیں، علاج، کاروبار، شادیاں سب کچھ لندن باہر ہیں،4 دہائیوں سے …

مزید پڑھئے

کندھوں کے درد کا علاج کیسے کریں؟

تھکن ، اضافی کام یا بھاری وزن اٹھانے کے باعث کندھوں اور کمر میں درد ہوجانا ایک عام سی بات ہے ۔ طرز زندگی میں تبدیلی لا کر ، متوازن غذا کے استعمال اور باقاعدہ ورزش کے ذریعے اس درد سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے۔ کندھوں کی تکلیف کو دور کرنے کے لیے ایک آسان اور موثر ورزش …

مزید پڑھئے