روزانہ ارکائیوز

ہانیہ عامر نے بھی کورونا ویکسینیشن کروالی

پاکستان کی حسین اور نوجوان اداکارہ ہانیہ عامر، اپنے بے باک انداز اور اسٹائل کی وجہ سے کافی زیادہ مشہور ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے اپنی ایک تسویر شیئر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial) اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ادکارہ …

مزید پڑھئے

محمود چوہدری کی قیادت میں آزاد جموں وکشمیر ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا، اسد قیصر

اسد قیصر کا کہنا ہے کہ محمود چوہدری کی قیادت میں آزاد جموں وکشمیر ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے سلطان محمود چوہدری کو آزاد کشمیر کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیرسٹر سلطان کا بطور صدر انتخاب ان کی صلاحیتوں پر قیادت اور اراکین …

مزید پڑھئے

سائنسدانوں نے گنج پن کا علاج ڈھونڈلیا

گنج پن ایک ایسا مسئلہ ہے جو آج کے دور مین ہر عمر کے انسان کو لاحق ہوسکتا ہے اور اس کی وجہ سے انسان کی شخصیت بھی کافی حد تک متاثر ہوتی ہے۔ اس گنج پن سے بچنے کے لئے بہت سے گھریلو ٹوٹکے بھی موجود ہیں جبکہ اب کچھ ایسے میڈیکل ٹریٹمنٹ بھی آگئے ہیں جنس کی مدد …

مزید پڑھئے

عاشورا کے دوران موبائل فون سروس کی بندش صرف حسب ضرورت کی جائے، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ یوم عاشورا کے دوران موبائل فون سروس کی بندش صرف حسب ضرورت کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی زیر صدارت محرم الحرام کے دوران امن و امان کے حوالے سے وزارت داخلہ میں خصوصی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے نمائندوں …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی وزیراعظم کی قیادت میں متحد ہے ، سلطان محمود چوہدری

آزاد کشمیر کے صدر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی وزیراعظم کی قیادت میں متحد ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے صدر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ مجھےریاست کےسب سےبڑےعہدےکیلئےچنا گیا ، پی ٹی آئی قیادت،وزیراعظم کاشکرگزارہوں۔ انہوں نے کہا کہ گروپ بندی کاپروپیگنڈاکرنےوالےناکام ہوگئے ، کشمیرکازپرکوئی سمجھوتانہیں کروں گا۔ آزاد کشمیر کے صدر سلطان …

مزید پڑھئے

قدرتی گیس میں اضافے کا اثر کمرشل صنعتی اور سی این جی کے صارفین پر پڑے گا، امتیاز شیخ

امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ قدرتی گیس میں اضافے کا اثر کمرشل صنعتی اور سی این جی کے صارفین پر پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ نے وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کو خط میں لکھا ہے کہ قدرتی گیس کے وزن کے اعتبار سے ردوبدل کو قبول نہیں کیا جائے گا، سندھ حکومت …

مزید پڑھئے

قدرتی گیس کے وزن کے اعتبار سے ردوبدل کو قبول نہیں کیا جائے گا ،امتیاز شیخ

امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ قدرتی گیس کے وزن کے اعتبار سے ردوبدل کو قبول نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ نے وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کو خط میں لکھا ہے کہ قدرتی گیس کے وزن کے اعتبار سے ردوبدل کو قبول نہیں کیا جائے گا، سندھ حکومت ایسی کسی بھی …

مزید پڑھئے

سندھ بھر میں 52.1 فیصد کورونا ویکسین لگائی جاچکی ہے

سندھ بھر میں 52.1 فیصد کورونا ویکسین لگائی جاچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ویکسینیشن کے اعداد و شمار جاری کر دیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں ویکسینیشن کی شرح 43.6 فیصد رہی ، کراچی کا ضلع جنوبی 102.9 فیصد سے ویکسین لگوانے میں سرفہرست ہے ، ضلع …

مزید پڑھئے

راجہ رنجیت سنگھ کے مجسمے کو تیسری بار نشانہ بنایا گیا

لاہور کے شاہی قلعے میں راجہ رنجیت سنگھ  کے مجسمے کو تیسری بار نشانہ بنایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق راجہ رنجیت سنگھ کی 180 ویں برسی کے موقع پر مجسمے کو شاہی قلعہ میں نصب کیا گیا تھا ، جس پر اب تک 3 باز حملے ہوچکے ہیں۔ ڈائریکٹر ٹوریزم والڈ سٹی کا کہنا ہے کہ مجسمے کے گرد …

مزید پڑھئے

آئیں جانتے ہیں ہوم میڈ بریانی سڑکوں پر فروحت کرنے والے حوصلہ مند شخص کی کہانی

کورونا کی وجہ سے  دنیا بھر میں صرف انسانی جان کا  نقصان نہیں ہوا ہے بلکہ پوری دنیا ایک بڑے معاشی بحران سے بھی دو چار ہے۔ کورونا  وباء کے دوران ناجانے کتنے ہی افراد بےروزگار بھی ہوئے اور ہار مان لی لیکن بہت سے لوگوں نے ان سب مشکلات میں بھی حالات کا سامنا کیا اور کامیاب رہے۔ ایسی …

مزید پڑھئے