روزانہ ارکائیوز

افغانستان کی موجودہ صورتحال پر ملالہ کا بیان

گزشتہ ہفتے سے افغانستان کی صورتحٓل تشویشناک ہونے کی اطلاعات موصول ہورہیں تھیں جس کے بعد اب طالبان نے افغانستان کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ افغانستان کی اس موجودہ صورتحال پر نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں ملالہ یوسف زئی کا کہنا تھا …

مزید پڑھئے

شفاف الیکشن کیلئےالیکٹرانک ووٹنگ مشین کااستعمال ضروری ہے،فوادچوہدری

فوادچوہدری کا کہنا ہے کہ شفاف الیکشن کیلئےالیکٹرانک ووٹنگ مشین کااستعمال ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان کوتسلیم کرنےکافیصلہ تنہانہیں کریں گے، افغان معاملے پرعالمی،علاقائی طاقتوں کےساتھ ملکر فیصلے کرینگے،ہم افغانستان کےمعاملےپرسب سےرابطےمیں ہیں۔ ان کا  مزید کہنا ہے کہ افغانستان کے …

مزید پڑھئے

افغانستان میں افغان عوام کی مرضی کی حکومت ہونی چاہیے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ افغانستان میں افغان عوام کی مرضی کی حکومت ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ترکی کے سرکاری ٹی وی ٹی آر ٹی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان پر الزام تراشی کا سلسلہ اب بند ہونا چاہیے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مغربی اور افغان …

مزید پڑھئے

دو بچوں کے بعد اب زندگی کیسی ہے؟ کرینہ کپور نے بتا دیا

بالی ووڈ کی بیبو اور صدا بہار اداکارہ کرینہ کپور سے اکثر ان کے مداح دو بچوں کے بعد ان کی زندگی میں ہونے والی تبدیلی سے متعلق سوالات کرتے ہیں ، جس کا جواب بالآخر انہوں نے دے دیا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق شوخ وچنچل بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ بچوں کے بعد زندگی …

مزید پڑھئے

دہشتگردی کےواقعات میں اضافےکاخدشہ ہے ، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ دہشتگردی کےواقعات میں اضافےکاخدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگرد تنظیموں نےصحافیوں،افواج ودیگرافراد کونشانہ بنایا ، نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت افغانستان کےمعاملےپرپارلیمنٹ کواعتمادمیں لے ، سی پیک کی سیکورٹی کا ازسر نو جائزہ لیاجائے …

مزید پڑھئے

آئمہ بیگ کا نیا انداز ، مداحوں کی توجہ کا مرکز

آئمہ بیگ پاکستان کی ایک گلوکارہ اور سانگ رائٹر ہیں اور اب تک انہوں نے اپنی محنت اور قابلیت سے پاکستان اور اس سے باہر بھی بہت نام کمایا ہے۔ حال ہی میں پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے منظر عام پر آئی ہے جس میں ان کا ایک نیا انداز دیکھا گیا ہے۔   …

مزید پڑھئے

انیل کپور کی ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی

بالی وڈ کے نامور اداکار انیل کپور کی حال ہی میں سامنے آنے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار اپنے فیملی فنکشن میں خوشی کے موقع پر جھوم رہے ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood) اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے …

مزید پڑھئے

پاکستان کوریا کے ساتھ باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینے کا خواہاں ہے، شوکت ترین

وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ پاکستان کوریا کے ساتھ باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینے کا خواہاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین سے پاکستان میں متعین کورین سفیر کی ملاقات ہوئی جس میں وزیر خزانہ نے اقتصادی ترقی کے اقدامات سمیت آٹو انڈسٹری میں وسعت کے مواقع پر روشنی ڈالی۔ وزیر خزانہ شوکت ترین …

مزید پڑھئے

ائیرمارشل ارشد ملک کی کابل سے پرواز لانے والے کپتان مقصود بجارانی سے ملاقات

سی ای او پی آئی اے ائیرمارشل ارشد ملک کی کابل سے  پرواز لانے والے کپتان مقصود بجارانی  سے ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کیپٹن مقصود بجارانی پی کے 6252 کے کپتان تھے جنہوں نے کابل ائیرپورٹ پر حالات خراب ہونے کے بعد بھی پرواز کی تھی۔ ائیرمارشل ارشد ملک کا کہنا ہے کہ کیپٹن بجارانی نے نامساعد حالات …

مزید پڑھئے

پاکستان کی سر زمین کو کبھی کسی کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے ، مولانا طاہر اشرفی

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مولانا طاہر اشرفی نے کہا کہ پاکستان کی سر زمین کو کبھی کسی کے لیے استعمال نہیں  ہونے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مولانا طاہر اشرفی نے پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں امن کو مضبوط کرنے کے …

مزید پڑھئے