روزانہ ارکائیوز

افغانستان میں امن کی حمایت کریں گے ، ترک وزیر خارجہ

ترک وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے  کہ افغانستان میں یکجہتی اور امن کی حمایت کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق ترکی  کے  وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے افغانستان کی موجودہ صورتحال  کے حوالے سے اردن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ترکی کے طالبان سمیت تمام افغان فریقین سے مذاکرات جاری ہیں۔ ترک وزیر خارجہ …

مزید پڑھئے

نیوزی لینڈ میں لاک ڈاؤن کا اعلان

نیوزی لینڈ کی وزیرِ اعظم جیسنڈا آرڈن نے کل سے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں 6 ماہ بعد کورونا وائرس کی مقامی منتقلی کا پہلا کیس آکلینڈ میں رپورٹ ہوا ہے جس کے بعد نیوزی لینڈ کی وزیرِ اعظم جیسنڈا آرڈن نے کل سے ملک بھر میں 3 روزہ لاک …

مزید پڑھئے

آزاد کشمیراب حقیقی معنوں میں ترقی اورخوشحالی کی راہ پر گامزن ہوگا،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر اب حقیقی معنوں میں ترقی اورخوشحالی کی راہ پر گامزن ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے آزاد کشمیر کے صدر منتخب ہونے پر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ نو منتخب صدر …

مزید پڑھئے

پاکستان پرامن افغانستان کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھے گا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان پرامن افغانستان کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے افغانستان سے تعلق رکھنے والے سیاسی وفد سے ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے افغان عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ عمران خان نے کہا کہ افغانستان میں امن کی خواہش پاکستان سے زیادہ کسی اور …

مزید پڑھئے

اریبہ حبیب کی سیاہ لباس میں دلکش تصاویر وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اریبہ حبیب کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ اداکارہ اریبہ حبیب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib) اریبہ حبیب کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا …

مزید پڑھئے

انگین آلتان نے بیٹی کی سالگرہ کیسے منائی؟

دُنیا بھر میں مقبول تُرک سیریز ارطغرل غازی میں مرکزی  کردار ادا کرنے والے ترک اداکار انگین آلتان نے بیٹی الارا دوذیتان کی تیسری سالگرہ منائی ہے۔ ترک اداکار نے انسٹا اسٹوری پر بیٹی الارا دوذیتان کی سالگرہ کی تقریب سے اپنی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں دیکھا جاسکتاہے کہ سالگرہ کی تقریب ایک گارڈن میں …

مزید پڑھئے

فلم’ فری گائے‘ نے سب فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا

امریکی باکس آفس پر ایکشن سے بھری فلم’ فری گائے‘ ںے کامیابی حاصل کر لی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلم نے ریلیز ہوتے ہی 2کروڑ 28 لاکھ ڈالر کا کاروبار کرکے سب فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔ ڈونٹ بریتھ ٹو نے بھی دوسری پوزیشن پر قبضہ جمانے کے لیے ایک کروڑ ساٹھ ہزار ڈالر کا …

مزید پڑھئے

سیاحت سے 40 ارب روپے سے زیادہ فائدہ ہوا ہے، کامران بنگش

ترجمان خیبر پختونخوا حکومت کامران بنگش نے کہا کہ سیاحت سے 40 ارب روپے سے زیادہ فائدہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان خیبر پختونخوا حکومت کامران بنگش اور آئی جی کے پی کے معظم جاہ انصاری نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ رواں موسم گرما میں 27 لاکھ سیاح خیبر پختونخوا آئے۔ ترجمان خیبر پختونخوا حکومت کامران …

مزید پڑھئے

بالا خاتون کتنے برس کی ہوگئیں؟

دنیا بھر میں مشہور سلطنت عثمانیہ پر بننے والی مشہور ترک سیریز ارطغرل غازی کے سیکوئل کورولش عثمان کے مرکزی کردار عثمان کی اہلیہ بالا خاتون کا کردار ادا کرنے والی تُرک اداکارہ اوزگے تورر نے گذشتہ روز اپنی 23 ویں سالگرہ منائی ہے۔ تُرک اداکارہ اوزگے تورر کے ساتھی اداکاروں نے بھی ان کے لئے اپنی نیک خواہشات کا …

مزید پڑھئے

معروف بھارتی گلوکارہ انتقال کر گئیں

معروف بھارتی گلوکارہ جگجیت کور 93  برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جگجیت کور نے اتوار کی صبح چھ بجے اپنی رہائش گاہ پر آخری سانس لی۔ ترجمان کے مطابق اداکارہ کی آخری رسومات قریبی رشتہ داروں کی موجودگی میں ادا کردی گئی ہیں۔ تاہم کورونا کے باعث لوگوں کو جمع کیے جانے …

مزید پڑھئے