فائر فائٹر نے نوجوان کی زندگی بچالی ،ویڈیو وائرل

ایک نوجوان نے کھڑکی سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی تو فائر فائٹر نے اسے پلک جھپکتے ہی پیروں سے پکڑ کر اس کی زندگی بچالی۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہوگئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فائر فائٹر کھڑکی سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کرنے والے شخص کو پیروں سے پکڑ لیا اس کے بعد دیگر فائر فائٹرز نے اسے کھڑکی سے اوپر کی جانب لے آئے۔

اس ویڈیو کو اب تک ایک لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں ۔

The post فائر فائٹر نے نوجوان کی زندگی بچالی ،ویڈیو وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email