بلڈ پریشر چیک کرنے والا منفرد بریسلیٹ

یورپی ٹیکنالوجی کمپنی نے بلڈ پریشر چیک کرنے والا منفرد بریسلیٹ پلس ویو تیار کرلیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹیکنالوجی کمپنی نے لوگوں کی آسانی کے لئے ایسا بریسلیٹ تیار کیا ہے جو مصنوعی ذہانت کی مدد سے فشار خون کی پیمائش کرتا ہے۔

یہ بریسلیٹ 40 سال سے 60 سال تک افراد کے لئے انتہائی موزوں ہے۔

اس سسٹم میں ایک ایپلیکیشن شامل ہے جو بلیوٹوتھ ٹیکنالوجی کے ذریعے پریشر کالر اور بریسلٹ سے منسلک ہوتی ہے۔

The post بلڈ پریشر چیک کرنے والا منفرد بریسلیٹ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email