اورنگی ٹاﺅن میں خودکشی کا واقعہ

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاﺅن نمبر 10 الفتح کالونی کے قریب گھر میں پھندا لگا کر ایک شخص نے خودکشی کرلی۔

تفصیلات کے مطابق خودکشی کرنے والے شخص کی شناخت نعیم احمد ولد فیاض بیگ کے نام سے ہوئی جبکہ اس کی عمر 55 سال بتائی جارہی ہے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے شخص کوعباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

The post اورنگی ٹاﺅن میں خودکشی کا واقعہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email