بلاول بھٹو کی زیر صدارت پیپلزپارٹی کا سی ای سی اجلاس آج ہوگا

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیرصدارت پیپلزپارٹی کا سی ای سی اجلاس آج ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق سی ای سی اجلاس میں افغانستان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔

واضح رہے کہ اجلاس کے بعد بلاول بھٹو زرداری پریس کانفرنس کریں گے۔

The post بلاول بھٹو کی زیر صدارت پیپلزپارٹی کا سی ای سی اجلاس آج ہوگا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email