روزانہ ارکائیوز

نائٹ شفٹ کرنے والوں کیلئے وارننگ

دنیا بھر میں مختلف دفاتر میں نائٹ شفٹ کا رجحان بڑھتا جارہا ہے تاہم اب ماہرین نے اس حوالے سے وارننگ دے دی ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق رات کی شفٹ میں کام کرنے والے افراد میں امراض قلب کا خطرہ دیگر افراد کے مقابلے میں بہت زیادہ ہوتا ہے۔ طبی جریدے یورپین ہارٹ جرنل میں شائع تحقیق میں دریافت …

مزید پڑھئے

اٹک میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

اٹک میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب کا اٹک میں فائرنگ سے 3 افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر نوٹس لیتے ہوئے آر پی او راولپنڈی سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکے سخت قانونی کاروائی کی …

مزید پڑھئے

کیا میگھن کے ماضی میں ہالی ووڈ سے تعلق نے بادشاہت کو نقصان پہنچایا؟

میگھن مارکل کاماضی میں ہالی ووڈ سے تعلق کی وجہ سے برطانوی شاہی خاندان کو بہت نقصان پہنچاہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 2021 کی دستاویزی فلم ’سیکریٹس آف دی رائل – دی مارکلز ورسس دی منارک ‘ میں یہ دعویٰ کیا گیا ہےکہ میگھن کے ماضی میں ہالی ووڈ سے تعلق برطانوی بادشاہت کے لیے ایک طوفان …

مزید پڑھئے

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا ایم پی اے سلمان نعیم سے ٹیلیفونک رابطہ

سابق وزیراعظم و اپوزیشن لیڈر سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ایم پی اے سلمان نعیم سے ٹیلیفونک رابطہ کیا  ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوسف رضا گیلانی نے سلمان نعیم کو بحالی اور سپریم کورٹ کے فیصلے پر مبارکباد پیش کرتے ہو ئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ایم پی اے سلمان نعیم نے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا …

مزید پڑھئے

پاکستان خطے میں پائیدار امن و استحکام اور ترقی چاہتا ہے ، وزیرخارجہ

وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پائیدار امن و استحکام اور ترقی چاہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے امام حسین آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملتان،خطے کے تمام ممالک او افغان رہنماﺅں کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ پائیدار امن کے لئے مل …

مزید پڑھئے

بالی ووڈ کی مشہور شخصیات کا افغانستان کی صورتحال پر ردِعمل

بالی ووڈ کی معروف شخصیات نے افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد پیش آنے والی صورتحال پر اپنا ردِعمل دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی فلمساز و اداکارہ سونی رازدان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر افغانستان کی موجودہ صورتحال پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ سونی رازدان نے اپنے ٹوئٹ میں …

مزید پڑھئے

مارشلا لگے تب بھی یہ روئیں گے ،گورنر راج تب بھی ، یہ کسی حال میں راضی نہیں ہیں، ارباب غلام رحیم

وزیراعظم کے مشیربرائے امورسندھ ارباب غلام رحیم نے کہا ہے کہ اگر مارشلا لگے تب بھی یہ روئیں گے ، اگر گورنر راج ہو تب بھی ، یہ کسی حال میں راضی نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے مشیربرائے امورسندھ ارباب غلام رحیم نے گھوٹکی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وہ پارٹی کو …

مزید پڑھئے

اسلام آباد میں 8 محرم الحرام کا جلوس اپنی مقررہ جگہ پر اختتام پذیر

اسلام آباد میں 8 محرم الحرام کا جلوس روایتی راستوں سے ہوتا ہوا اپنی مقررہ جگہ پر جاکر اختتام پذیر ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر جی نائن میں نمازِ ظہر کے بعد امام بارگاہ جامعتہ المرتضی سے برآمد ہونے والا جلوس روایتی راستوں سے ہوتا ہوا نمازِ مغرب کے بعد امام بارگاہ جامعہ الصادق میں جاکر …

مزید پڑھئے

آئی جی پنجاب کا اٹک میں فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب انعام غنی نے اٹک میں فائرنگ سے 3 افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل پنجاب انعام غنی نے آر پی او راولپنڈی سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی جی پنجاب نے ملزمان کو جلد از جلد گرفتار …

مزید پڑھئے

پاکستان اور سعودی عرب کےمابین تاریخی رشتہ قائم ہے، ایئر چیف مارشل

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کےمابین تاریخی رشتہ قائم ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک فضائیہ  کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب کے چیف آف جنرل سٹاف کی ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں معززین نے …

مزید پڑھئے