اٹک میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

اٹک میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب کا اٹک میں فائرنگ سے 3 افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر نوٹس لیتے ہوئے آر پی او راولپنڈی سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکے سخت قانونی کاروائی کی جائے گئی۔

The post اٹک میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email