آئی جی پنجاب کا اٹک میں فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب انعام غنی نے اٹک میں فائرنگ سے 3 افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل پنجاب انعام غنی نے آر پی او راولپنڈی سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی جی پنجاب نے ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکے سخت قانونی کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔

The post آئی جی پنجاب کا اٹک میں فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email