سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا ایم پی اے سلمان نعیم سے ٹیلیفونک رابطہ

سابق وزیراعظم و اپوزیشن لیڈر سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ایم پی اے سلمان نعیم سے ٹیلیفونک رابطہ کیا  ہے۔

تفصیلات کے مطابق یوسف رضا گیلانی نے سلمان نعیم کو بحالی اور سپریم کورٹ کے فیصلے پر مبارکباد پیش کرتے ہو ئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ایم پی اے سلمان نعیم نے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کا مبارکباد پیش کرنے پر شکریہ بھی ادا کیا۔

The post سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا ایم پی اے سلمان نعیم سے ٹیلیفونک رابطہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email