روزانہ ارکائیوز

ناران بابو سر ٹاپ روڈ کی بندش کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،ہوٹل اسیوسی ایشن

 ہوٹل اسیوسی ایشن کے صدر مطیع اللہ نے کہا ہے کہ ناران بابو سر ٹاپ روڈ کی بندش کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہوٹل اسیوسی ایشن کے صدر مطیع اللہ کا کہنا تھا کہ سڑکوں کی بندش کی غیر مصدقہ خبروں سے سیاحت کو نقصان پہنچتا ہے۔ این اچ اے ذرائع کا مزید کہنا تھا …

مزید پڑھئے

کراچی سپر ہائی وے پر فائرنگ، نوجوان زخمی

کراچی میں ساٸیٹ سپر ہائی وے، اجسن آباد سیکٹر تھری کے مقام پر فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں نوجوان زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق زخمی نوجوان کا نام اویس قاسم ہے جس کی عمر 22 سال بتائی جارہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی نوجوان کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے …

مزید پڑھئے

تمام افغان باشندوں کے تحفظ اور سلامتی کا احترام یقینی بنانا اہم ہے، عمران خان

 وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے تمام افغان  باشندوں کے تحفظ ، سلامتی اور حقوق کا احترام یقینی بنانا انتہائی اہم ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں وزرائے اعظم نے افغانستان کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کے لیے …

مزید پڑھئے

کورونا پر قابو پانے میں پاکستان نے دوسرے ممالک سے بہتر کارکردگی دکھائی ہے، اسد عمر

وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا وباء پر قابو پانے میں پاکستان نے دوسرے ممالک سے بہتر کارکردگی دکھائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسد عمر نے قائم مقام برطانوی ہائی کمشنر ایلسن بلیک برن سے ملاقات کی جس میں  وزیرِ منصوبہ بندی نے پاکستان کی جانب سے کورونا وباء کی روک تھام کیلئے حکمتِ عملی سے …

مزید پڑھئے

معروف بھارتی اداکار کینسر کے باعث انتقال کرگئے

تامل اداکار آنند کنان کینسر کا شکار ہو کر 48 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ان کی موت کی خبر فلم ساز وینکٹ پرابھو نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ کے ذریعے دی۔ وینکٹ نے آنند کنان کی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ ایک بہترین دوست، بہترین انسان اب اس دنیا میں نہیں رہا۔ وینکٹ نے اداکار کی موت …

مزید پڑھئے

دپیکا کو جیا خان کے انتقال پر پہنا گیا لباس نیلام کرنا مہنگا پڑ گیا

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ دپیکا پڈوکون بڑی مشکل کا شکار ہو گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ دپیکا پڈوکون ڈپریشن کے مرض میں مبتلا افراد کی امداد کے لیے ’لیو، لوو، لاف‘ کے نام سے ایک فلاحی ادارہ چلا رہی ہیں۔ Such a cheap act.. For everything they go for donations with PR all over …

مزید پڑھئے

ہوش ربا مہنگائی، تازہ اعداد و شمار جاری

وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 360 روپے سے زیادہ مہنگا ہوا ہے جبکہ دودھ اور دہی 26،26 روپے اور انڈے فی درجن اوسطاً 58 روپے مہنگے ہوگئے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق گھی کی اوسط قیمت میں 178 روپے، چینی …

مزید پڑھئے

مرتضیٰ وہاب کا سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے شہر کے مختلف مقامات کا دورہ

ایڈمنسٹریٹر کراچی، مشیر قانون و ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے محرم الحرام کے دوران سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے نمائش چورنگی سے کھارادر تک محرم الحرام کے نویں اور دسویں محرم کے جلوس کے روڑ کا جائزہ لیا۔ مرتضیٰ وہاب نے …

مزید پڑھئے

عائزہ خان نے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کر دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ عائزہ خان کی دلکش تصویرسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔  اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) انسٹاگرام پر …

مزید پڑھئے

اداکار عمیر رانا بڑی بیماری میں مبتلا ؛مداحوں سے دعا کی اپیل

پاکستانی اداکار عمیر رانا میں پھیپھڑوں کے مرض کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد انہوں نے اپنے چاہنے والوں سے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ اداکار نے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے اطلاع دی کہ ان میں pulmonary embolism  نامی مرض کی تشخیص ہوئی ہے، یہ پھیپھڑوں کی ایسی سنگین بیماری ہے جس میں خون کی ترسیل رک جاتی ہے، …

مزید پڑھئے