معروف بھارتی اداکار کینسر کے باعث انتقال کرگئے

تامل اداکار آنند کنان کینسر کا شکار ہو کر 48 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔

ان کی موت کی خبر فلم ساز وینکٹ پرابھو نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ کے ذریعے دی۔

وینکٹ نے آنند کنان کی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ ایک بہترین دوست، بہترین انسان اب اس دنیا میں نہیں رہا۔

وینکٹ نے اداکار کی موت پر گہرے دکھ کا اظہار بھی کیا۔

The post معروف بھارتی اداکار کینسر کے باعث انتقال کرگئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email