عائزہ خان نے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کر دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ عائزہ خان کی دلکش تصویرسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

 اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں اداکارہ نے 9.8 ملین فالورز کے پیار کا شکریہ ادا کیا ہے۔

اداکارہ کی پوسٹ کردہ تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویراور ویڈویوز کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

The post عائزہ خان نے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کر دیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email