ناران بابو سر ٹاپ روڈ کی بندش کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،ہوٹل اسیوسی ایشن

 ہوٹل اسیوسی ایشن کے صدر مطیع اللہ نے کہا ہے کہ ناران بابو سر ٹاپ روڈ کی بندش کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہوٹل اسیوسی ایشن کے صدر مطیع اللہ کا کہنا تھا کہ سڑکوں کی بندش کی غیر مصدقہ خبروں سے سیاحت کو نقصان پہنچتا ہے۔

این اچ اے ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ ناران بابو سر ٹاپ روڈ  ہر قسم کے ٹریفک کے لئے بحال ہے جبکہ وادی ناران میں سیاحوں کی آمد جاری ہے۔

The post ناران بابو سر ٹاپ روڈ کی بندش کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،ہوٹل اسیوسی ایشن appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email