فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق

فائرنگ سے محمد آصف نامی نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق محمد آصف نامی نوجوان تھانہ سٹی کے علاقے 471 گ ب کا رہاشی تھا جس کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے جاں بحق کر دیا۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ لاش کو سٹی پولیس نے تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کر دیا ہے۔

The post فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email