محرم الحرام ہمیں اخوت بھائی چارہ کا درس دیتا ہے،ڈی پی او اسد سرفراز

ڈی پی او اسد سرفراز نے کہا ہے کہ محرم الحرام ہمیں اخوت بھائی چارہ کا درس دیتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او رحیم یارخان اسد سرفراز نے محرم الحرام کے  موقعے پر روٹس کا وزٹ کیا  جہاں سیکورٹی سمیت دیگر معاملات بھی چیک کیئے۔

اسد سرفراز کا مزید کہنا تھا کہ روٹس کی سیکورٹی پر کسی قسم کا کمپرومائز نہیں ہوگا جبکہ ڈی پی او ،اے ایس پی سید سلیم شاہ ،ایس ایچ اوز سمیت بھاری نفری کے ہمراہ مختلف آستانوں کا وزٹ بھی کیا۔

The post محرم الحرام ہمیں اخوت بھائی چارہ کا درس دیتا ہے،ڈی پی او اسد سرفراز appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email