یہ چھوٹی بچی اب کونسی معروف اداکارہ ہیں؟

 کیا آپ پہچان سکتے ہیں کہ اس تصویر میں پاکستان شوبز انڈسٹری کی کونسی معروف ماڈل اور اداکارہ موجود ہیں؟

نہیں تو ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ تصویر موجودہ دور کی پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ زارا نور عباس کی ہے۔

جی ہاں، اداکارہ زارا نور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے بچپن کی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ فراک زیب تن کی ہوئی ہیں اور ان کے ساتھ ایک بچہ موجود ہے جو ان کا بھائی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ahmad Abbas Gill (@ahmadabbasgill)

واضح رہے انسان کی زندگی کا سب سے سنہرا دوراس کا بچپن ہوتا ہے۔

The post یہ چھوٹی بچی اب کونسی معروف اداکارہ ہیں؟ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email