ایمن خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ایمن خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official)

ایمن خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

اداکارہ نے کچھ دیر پہلے ہی یہ تصویر پوسٹ کی ہے جسے دیکھتے ہی دیکھتے 15  ہزار سے زیادہ لوگ لائیک کر چکے ہیں۔

واضح رہے کہ اداکار ایمن خان انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post ایمن خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email