عائزہ خان کا دلکش فوٹو شوٹ سوشل میڈیا کی زینت بن گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اور خوبرو اداکارہ و سُپر ماڈل عائزہ خان کی نئی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پرمقبول ہوگئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

 اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کررہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

اداکارہ کی تصاویرکو اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

اداکارہ کی اس تصویر کو ایک لاکھ 96 ہزار سے زائد لوگوں نے پسند کیا جبکہ اس پر پیار بھرے تبصرے بھی کیے۔

اس سے قبل شوبز انڈسٹری کی نامور اور ہر دل عزیز جوڑی عائزہ خان اور دانش تیمور کا نیا فوٹو شوٹ مداحوں کے دل کو بھایا۔

 اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر شیئر کی تھی جس میں وہ اپنے شوہر دانش تیمور کے ساتھ نظر آ رہی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

اداکارہ عائزہ خان اور دانش تیمور ایک ساتھ بے حد خوبصورت لگ رہے ہیں اوران کے اس فوٹو شوٹ پر تمام مداحوں کی جانب سے تعریفی پیغامات بھی کیے گئے۔

جبکہ ان کی تمام تر تصاویر پر ہزاروں لائیکس اور کمنٹس آ چکے ہیں جن میں دونوں کے مداحوں کی جانب سے اس جوڑی کو خوبصورت ترین جوڑی قرار دیا گیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

عائزہ خان کی ان تصاویر پر نا صرف مداحوں بلکہ شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات کی جانب سے بھی کمنٹ کیے گئے۔

مداحوں سمیت شوبز انڈسٹری کی جانب سے بھی عائزہ خان اور دانش تیمور کی جوڑی کو بری نظر نہ لگنے کی دعائیں بھی دی  گئی۔

واضح رہے کہ عائزہ خان اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی نجی زندگی سے متعلق بھی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جن پر اُنہیں اُن کے فالوور اور مداحوں کی جانب سے خوب تعریفی اور دعائیہ کمنٹس ملتے ہیں۔

The post عائزہ خان کا دلکش فوٹو شوٹ سوشل میڈیا کی زینت بن گیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email