نمرہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نمرہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nimra Khan 🧿 (@nimrakhan_official)

اداکارہ کی جانب سے کچھ گھنٹوں قبل یہ تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں جسے اب تک بہت سے لوگوں کی جانب سے لائیک کیا جا چکا ہے۔

نمرہ خان کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے جو فراک زیب تن کی ہوئی ہے وہ انکی خوبصورتی میں مزید چارچاند لگا رہی ہے۔

اداکارہ کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں جس میں وہ کالے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nimra Khan 🧿 (@nimrakhan_official)

واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post نمرہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email