اداکارہ انوشے عباسی کی تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ انوشے عباسی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

انوشے عباسی نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سفید رنگ کی شرٹ پہنی ہوئی ہیں۔

شئیر کی گئی تصویر کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا ہے دیکھیں میری فوٹو گیلری میں سے کیا ملا۔

اداکارہ کی اس تصویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں جس میں وہ آسمانی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی نظر آرہی ہیں ۔

واضح رہے اداکارہ انوشے عباسی مداحوں کے سا تھ اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جس پر اُن کے مداحوں کی جانب سے منٹوں میں ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس آ جاتے ہیں ۔

The post اداکارہ انوشے عباسی کی تصویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email