ایل پی جی کی قیمت میں پھر اضافہ

ایل پی جی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جاری کردہ نوٹیفکیشن میں ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا گھریلو سیلنڈر 58 روپے جبکہ کمرشل سیلنڈراور 232 روپے مہنگا ہوگیا۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن میں ایل پی جی 170 روپے سے بڑھ کر 175 روپے فی کلو ہوگئی ہے جبکہ گھریلو سیلنڈر 2060 روپے اور کمرشل سیلنڈر 7926 روپے ہوگیا ہے۔

The post ایل پی جی کی قیمت میں پھر اضافہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email