یہ تصویر کس اسلامی ملک کے وزیراعظم کی ہے؟

یہ تصویر پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے بچپن کی تصویر ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

عمران خان کے آفیشل انسٹاگرام پر جاری اس تصویر میں بتایا گیا ہے کہ یہ تصویر محض 3 سال کی عمر میں اتاری گئی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Imran Khan (@imrankhan.pti)

اس تصویر میں وزیراعظم اپنے پالتو کتے کیساتھ نظر آرہے ہیں، اس تصویر کو پاکستانی عوام کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کے انسٹاگرام پر موجود اکاؤنٹ سے ماضی کی خوشگوار یادیں تصویروں کی صورت میں صارفین اور مداحوں کے ساتھ شیئر کی جاتی ہیں۔

The post یہ تصویر کس اسلامی ملک کے وزیراعظم کی ہے؟ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email