ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی لودھراں میں کارروائی

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے لودھراں میں کارروائی کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل کرنسی کے نام پر فراڈ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ، ملزم نے شہری کو منافع کی لالچ دے کر 14 لاکھ سے زائد رقم کا فراڈ کیا۔

ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزم ارشاد احمد کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

The post ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی لودھراں میں کارروائی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email