کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع

کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بحریہ ٹاؤن ، سہراب گوٹھ ، اسکیم 33 میں ہلکی بارش ہو رہی ہے۔

واضح رہے کہ وقفے وقفے سے ہلکی بارش اور بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے۔

The post کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email