کراچی میں حسن اسکوائر پر ٹریفک حادثہ

کراچی میں حسن اسکوائر پر پل کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 1 نوجوان جاں بحق ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ریکسیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے نوجوان کی لاش کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

The post کراچی میں حسن اسکوائر پر ٹریفک حادثہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email