ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان

پی سی بی نے  نیوزی لینڈ سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کا ایک ساتھ اعلان کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان 6 ستمبر کو  ہونے کا امکان  ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ سیریز کے بائیو ببل سے ہی یو اے ای روانہ ہوگی۔

 واضح رہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یو اے ای اور عمان میں شیڈول ہے۔

The post ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email