عثمان بزدارنے کل صوبائی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

 وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کل صوبائی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  پنجاب کابینہ کے 47 ویں اجلاس میں 31 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا۔

واضح رہے کہ صوبائی وزراء، مشیران، معاونین خصوصی، چیف سیکرٹری اور متعلقہ حکام بھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔

 

The post عثمان بزدارنے کل صوبائی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email