شہباز شریف آج صبح بابائے قوم حضرت قائداعظم کے مزار پر حاضری دیں گے

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف آج صبح بابائے قوم حضرت قائداعظم کے مزار پر حاضری دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق شہباز شریف بابائے قوم کے مزار پر فاتحہ خوانی اور خراج عقیدت پیش کریں گےجبکہ پارٹی کے دیگر رہنما بھی شہباز شریف کے ہمراہ مزار قائد جائیں گے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ شہباز شریف آج شام میں واپس لاہور روانہ ہونگے جبکہ شہباز شریف 27 اگست کو تین روزہ دورے پر کراچی پہنچے تھے۔

The post شہباز شریف آج صبح بابائے قوم حضرت قائداعظم کے مزار پر حاضری دیں گے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email